Salman Yousafzai

Salman Yousafzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salman Yousafzai, Nawab Tower New Road Mingora, Swat.

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا مؤقف سامنے آگیا ہے ایمل ولی خان ...
30/11/2025

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا مؤقف سامنے آگیا ہے ایمل ولی خان نے اپنی پارٹی کی پوزیشن واضح کردی کہا کہ اس معاملے سے ہمیں دور رکھا جائے

ای کام زون ای کامرس ایجنسی میں ایمازون اور شاپیفائی کے نئے بیچ میں داخلے جاری ہیں۔ آج ہی تشریف لائیں اور گھر بیٹھے دنیا ...
30/11/2025

ای کام زون ای کامرس ایجنسی میں ایمازون اور شاپیفائی کے نئے بیچ میں داخلے جاری ہیں۔
آج ہی تشریف لائیں اور گھر بیٹھے دنیا کے ساتھ کاروبار کریں۔
آفس پتہ ؛ گراؤنڈ فلور سلطان ٹاور مکانباغ مینگورہ سوات
رابطہ نمبر : 03709621626

30/11/2025

مینگورہ شہر میں زیڈ کے بی (ZKB)کی من مانی جاری ہے مگر منتخب ممبرانِ اسمبلی میں یہ ہمت نہیں کہ وہ پوچھ سکیں کہ یہ ادارہ تباہی کیوں مچا رہا ہے سب ممبران نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے—سمجھ نہیں آتا کہ زیڈ کے بی کے پاس ان کی کون سی کمزوری ہے

29/11/2025

ایچ کے کلیکشن میں تمام وارئٹی پر بہترین افر

29/11/2025

اصلی پشمینہ شال ہینڈ میڈ، ہائی کوالٹی تحفے کے طور پر اپنوں کے لئے بہترین تحفہ – خالص پشمینہ شال 03471279585

28/11/2025

فضاگٹ کے پہاڑوں میں کئی گھنٹوں سے آگ لگی ہے جو وقتاً فوقتاً تیز ہو رہی ہے ڈی سی سوات فوری اقدامات کرے تاکہ کسی قسم کا نقصان نہ ہو

28/11/2025

قمبر سے لیکر سنگوٹہ کے درمیان ایک دوست سے راستے میں سات لاکھ روپے شاپر سے گر کر گم ہوگئے اگر کسی کو یہ رقم ملی ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں اطلاع دینے والے کو انعام دیا جائے گا

03439256940

28/11/2025

زیڈ کے بی کمپنی نے بڑی تباہی مچا دی لاوارث سوات کا کوئی پوچھنے والا نہیں کیا ان لوگوں نے کمیشن لیا ہے اس لیے خاموش ہیں، یا کوئی اور وجہ ہے؟

28/11/2025

سینئر صحافی فیاض ظفر اور اعجاز خان کے درمیان غلط فہمیاں دور ہو گئیں اور دونوں نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا یہ سب کچھ عرفان چٹان کی انتھک کوششوں سے ممکن ہوا، اور اُن کی یہ کاوش انتہائی قابلِ تحسین ہے

عرفان چٹان نے صحافی فیاض ظفر اور اعجاز خان کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیاں نہایت سمجھداری، بردباری اور بہترین مصالحت...
28/11/2025

عرفان چٹان نے صحافی فیاض ظفر اور اعجاز خان کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیاں نہایت سمجھداری، بردباری اور بہترین مصالحتی حکمتِ عملی سے دور کر دیں اُن کی بھرپور کوششوں سے دونوں رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جہاں انہوں نے ایک دوسرے کو معاف کرتے ہوئے تمام تحفظات ختم کر دیے اس کامیاب اور مثبت پیش رفت کا پورا کریڈٹ عرفان چٹان کی قابلِ تحسین مصالحتی کوششوں کو جاتا ہے

28/11/2025
28/11/2025

سوات میں جے یو آئی کے مشران اور مشر فیاض ظفر صاحب کے درمیان جاری تنازعہ کے حل کے لئے قامی تڑون جرگہ کے ترجمان عرفان چٹان کی کاوش قابلِ تحسین ہے

امید ہے کہ جرگہ یہ معاملہ جلد اور بہتر انداز میں حل کرے گا

Address

Nawab Tower New Road Mingora
Swat
19200

Telephone

+923471279585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salman Yousafzai:

Share