10/08/2026
صحافی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ کیا احتجاجی سیاست کے بجائے خیبرپختونخوا میں جاری دہ۔ش۔تگردی کی روک تھام پر توجہ نہیں ہونی چاہیے؟ سہیل آفریدی نے جواب دیا کہ "ہم عمران خان کی صحت پر بات کر رہے ہیں، آپ اس کو دیکھیں۔"