Asiasat 3S/7 & Paksat 1R INFO.

Asiasat 3S/7 & Paksat 1R INFO. ☆Here you will findNew frequency, New biss key, and many more information, such as News, Knowledge

08/06/2025
02/05/2025

سال 2025 کا بہترین لطیفہ: عاصمہ شیرازی نے وی پی این لگا کر یہ ٹویٹ کی، جس میں دنیا کو بتایا کہ انڈیا نے میرا چینل اپنے ملک میں بلاک کر کے آزادی اظہار پر حملہ کیا ہے۔ فیاض شاہ

https://www.siasat.pk/threads/922746

شہباز کی ٹرمپ کو مبارکباد پر ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا“ شہبازشریف نے ٹرمپ کو مبارکباد دینے کے لیے ایکس تک رسائی کے لیے...
09/11/2024

شہباز کی ٹرمپ کو مبارکباد پر ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا“ شہبازشریف نے ٹرمپ کو مبارکباد دینے کے لیے ایکس تک رسائی کے لیے وی پی این کا استعمال کیا” جانئے ، خیال رہے پاکستان بھر میں ایکس پلٹ فارم کئی ماہ سے پابندی عائد ہے۔

تحریک انصاف سے بلے کا نشان لینا ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط پر خاموشی اختیار کرنا ، غیر آئینی ترمیم کیلئے تحریک ...
19/10/2024

تحریک انصاف سے بلے کا نشان لینا ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط پر خاموشی اختیار کرنا ، غیر آئینی ترمیم کیلئے تحریک انصاف کی 3 نشستیں حکومتی اتحاد کو دینا ، الیکشن ٹریبونل میں حاضر سروس ججز کی جگہ ریٹائرڈ ججز کو لگانا ، 63A کا متنازع فیصلہ دینا ، نیب ترامیم کے حق میں فیصلہ دینا ، الیکشن میں بھرپور سہولت کاری کرنا ، ان سب کاموں پر تو واقعی سلام بنتا ہے

09/08/2024
Talon change into 365365 News @ 38.0°ETP.4080 V 3255MPEG.4/HD FTA
09/08/2024

Talon change into 365
365 News
@ 38.0°E
TP.4080 V 3255
MPEG.4/HD FTA

UPDATE CHANNELS  😍SHIFT TO NEW SATELLITE  °E TP: 4060 V 30000FREE 🆓 🆓 🆓
07/08/2024

UPDATE CHANNELS

😍
SHIFT TO NEW SATELLITE
°E
TP: 4060 V 30000
FREE 🆓 🆓 🆓

21/07/2024

ملک کی معیشت وینٹی لیٹر پر اور سوشل میڈیا VPN پر چل رہا ہے۔۔!💔

لیکن پریشان نا ہونا ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے 🤔

16/07/2024

14/07/2024

🚨
موبائل رینگ ٹون سے عوام سخت پریشان
فوری ہٹانے کا مطالبہ

01/07/2024

مطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ بجلی پانی سے بنتی ہے
لیکن بجلی کا بل دیکھ کر لگ رہا ہے کہ دیسی گھی سے بنتی ہے 😀

Address

Barikot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asiasat 3S/7 & Paksat 1R INFO. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share