Mubarak Vlogs

Mubarak Vlogs Vlogging

 💕
16/02/2024

💕

19/12/2022

Kalaam snow 🎿 😊😊

17/12/2022

Ufff Nasimshah 💔😢

🙏💔تعلیم تربیت اور ترجیحات میں واضح فرق سے قومیں ابھرتی اور اپنے ملک کیلیے عزت کا باعث بنتی۔ ایک معذور نے اپنے ملک کی ایس...
29/11/2022

🙏💔
تعلیم تربیت اور ترجیحات میں واضح فرق سے قومیں ابھرتی اور اپنے ملک کیلیے عزت کا باعث بنتی۔ ایک معذور نے اپنے ملک کی ایسی ترجمانی کی کہ کئ دنوں سے پوری دنیا کی میڈیا پر اس حافظ کی ویڈیو پر بات جیت ہو رہی ہے۔ جبکہ ہمارے نیشنل ٹی وی پر کھسروں کو بلا کر پوچھا جاتا ہے کہ جی اپکے لمبی بالوں کا راز کیا ہے۔
جہاں پر معاشرہ اور تعلیمی نظام زوال کا شکار تیار ہوتا ہے وہاں۔ غنم المفتاخ نہیں بلکہ سیلم کوکو زیبا گل فرمان کسکر بوڈاگے کے فین پیدا ہوتے ہیں۔ ہماری قوم کو سوچنا پڑے گا، اور ریاست کوبڑے اقدام اٹھانے پڑیں گے تاکہ اس تباہ کاری کو روکا جاے اور اگلی نسلوں کو بہتریں معاشرہ اور تعلیمی نظام مہیا ہو سکے..
Jis ne bhi likha hai sahi likha hai.
copy #

27/11/2022

اللّٰہ اکبر ❣️
جس چیز سے محبت تو ہر "خوشی غمی" "دکھ درد" میں اسی کو یاد کیا جاتا ہے ❣️
بچہ آپریشن سے پہلے تلاوتِ قرآن کریم کرتے ہوئے 🥀

مشہور فرانسیسی اداکارہ میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا.
13/11/2022

مشہور فرانسیسی اداکارہ میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا.







15/10/2022
14/10/2022

🍀‏10 اکتوبر 2020 کی ایک شام اس پوری کائنات 🍀میں یہ واحد عورت تھی جسے بیت اللّٰه کے 🍀طواف کے لیے اللّٰه تعالٰی نے اکیلے چُنا تھا۔

🍀ماشاءاللّٰه یا اللّه یہ دن مجھے بھی نصیب کرنا 🍀میرے مرنے سے پہلے آمین سو آمین 😢

11/10/2022

پختون پختون پختون پختون پختون پختون
اس جزبے کو کیسے مات دوگے ؟؟ نشاط چوک مینگورہ سوات۔
سوات بیدار دے ۔ دہشتگردی نا منظور

Address

Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category