Sami ullah madani official

Sami ullah madani official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sami ullah madani official, News & Media Website, Mingora.

Hamry school amaaad per khosh amded
08/09/2025

Hamry school amaaad per khosh amded

جھوٹی نوازشات کی بارش فضول ہے۔مجھ کو ذلیل کرنے کی سازش فضول ہے۔میرا قدم قدم پہ مددگار ہے خدا۔وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
05/09/2025

جھوٹی نوازشات کی بارش فضول ہے۔
مجھ کو ذلیل کرنے کی سازش فضول ہے۔
میرا قدم قدم پہ مددگار ہے خدا۔
وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔

اقراءالنور ہائی سکول شاہپور بانی و پرنسپل حضرت مولانا ظہرالدین بابر صاحب  سمیع اللہ مدنی پرنسپل حمیدیہ اسلامک ایجوکیشن س...
04/09/2025

اقراءالنور ہائی سکول شاہپور بانی و پرنسپل حضرت مولانا ظہرالدین بابر صاحب سمیع اللہ مدنی پرنسپل حمیدیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم شہید اباد کی ساتھ ملاقات سوات بورڈ سالانہ نتائج پر اظہار افسوس کا اظہار

 #کرم پاڑا چنار میں دہشتگردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں فائرنگ سےہم فکرساتھی حکمت اللہ من...
04/09/2025

#کرم پاڑا چنار میں دہشتگردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں فائرنگ سےہم فکرساتھی حکمت اللہ منگل کے والد محترم،چچازاد بھائی سمیت دیگر لوگ جام شہادت نوش کر گئے ہیں اللہ جل شانہ شہداء کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔
جمعیت علماء اسلام خیبر پختون خواہ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور ہرقسم قانونی اور آئینی تعاون کایقین دلاتی ہیں۔۔

رہبر کوچنگ اکیڈمی محلہ  مامون خان رحیم اباد سیرت النبی کانفرنس میں شرکت اور اظہار خیال اس موقع پر ضلعی جنرل سیکٹری اعجاز...
04/09/2025

رہبر کوچنگ اکیڈمی محلہ مامون خان رحیم اباد سیرت النبی کانفرنس میں شرکت اور اظہار خیال
اس موقع پر ضلعی جنرل سیکٹری اعجاز خان ضلعی ترجمان اعجاز خان بھی موجود تھے۔۔

انشاءاللہ
03/09/2025

انشاءاللہ

مڈ ٹرم امتحان۔۔۔۔۔ حمیدیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم
02/09/2025

مڈ ٹرم امتحان۔۔۔۔۔ حمیدیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم

Address

Mingora

Telephone

+923437464356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami ullah madani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share