
14/08/2025
۔افسوسناک خبر
مٹہ واپڈا کے اسسٹنٹ لائن مین جوادخان ولد احمد سعید خان سکنہ چپریال، بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی دور کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ لاش کو مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ یاد رہے کہ مرحوم مٹہ واپڈا میں اسسٹنٹ لائن مین تھے اور ان کے والد مٹہ سب ڈویژن کے سابق چیئرمین رہ چکے ہیں۔