The umbrella news.Com

The umbrella news.Com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The umbrella news.Com, Media/News Company, Balogram, Swati.

21/02/2025
14/01/2025

سوات۔ سیدوشریف کے علاقہ گل کدہ میں فائرنگ

سوات:فائرنگ سے دو افراد قتل

سوات:قتل ہونے والے میں ارشدعلی خان اور مستجاب شامل

سوات ۔مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا:پولیس

سوات:لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا: پولیس

سوات۔ ایک گھنٹہ گزرنے کے باوجود پولیس نہ پہنچ سکی

09/11/2024

*کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 24 ہوگئی، 50 سے زائد زخمی سیکورٹی زرائع*

دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے

ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دھماکہ خود کش لگ رہا ہے، دھماکے کے وقت پلیٹ فارم پر 100 سے زائد افراد موجود تھے۔

ایس ایس پی محمو دبلوچ کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب جعفر ایکسپریس سے جانے کے لئے مسافروں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر موجود تھی۔

سول اسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر نور اللہ کے مطابق دھماکے کے بعد اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور طبی امداد کے لیے اضافی ڈاکٹرز اور عملہ طلب کرلیا گیا۔

ریلوے حکام اور پولیس کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس نے 9 بجے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب دھماکا ہوا۔

صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ چکے ہیں، واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی گئی ہے اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔

29/10/2024

ٹانک/ فائرنگ

ٹانک : ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے مین گیٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ۔

ٹانک : فائرنگ کے نتیجے میں گیٹ پر مامور پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا ۔ ڈی ایس پی سٹی

ٹانک: فائرنگ سے پولیس اہلکار کو سر میں گولی لگنے سے حالت تشویشناک ہے ۔ پولیس

ٹانک: حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس

28/10/2024

*بنوں میں پولیس پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ ، اہلکار محفوظ* :

پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر جمیل کی گاڑی پر بیزن خیل چوک کے قریب شدت پسندوں نے ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا جس میں اہلکار محفوظ رہے ۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی۔ پولیس..

28/10/2024

*کرم میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 جوان شہید* :

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر کرم ، ٹل پاڑہ چنار روڈ پر آحمدی شمع میں ٹل سکاوٹس پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں دو جوان شہید ہوگئے جبکہ ابتک کی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ ابھی بھی جاری ہے۔....

قائمقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت کی نگرانی میں انسداد پولیو مہم تمام تر سیکورٹی انتظامات کے ساتھ جاری۔ پولیو مہم کو کام...
28/10/2024

قائمقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت کی نگرانی میں انسداد پولیو مہم تمام تر سیکورٹی انتظامات کے ساتھ جاری۔

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ضلع بھر میں ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اُوز پولیس جوانوں کے ہمراہ ضلع سوات کے مختلف مقامات میں ناکہ بندیاں لگا گاڑیوں کے چیکنگ کر رہے ہیں۔

Iran Guards chief warns Israel of ‘bitter consequences’ after attack
28/10/2024

Iran Guards chief warns Israel of ‘bitter consequences’ after attack

مالاکنڈ:لیویز کے سپاہی پراسرار طورپرسر میں گولی لگنے سے جانبحق۔ذرائعمالاکنڈ:سپاہی فضل غفار سیلئی پٹی میں ڈیوٹی پر معمور ...
28/10/2024

مالاکنڈ:لیویز کے سپاہی پراسرار طورپرسر میں گولی لگنے سے جانبحق۔ذرائع

مالاکنڈ:سپاہی فضل غفار سیلئی پٹی میں ڈیوٹی پر معمور تھا۔ ذرائع

مالاکنڈ:لاش درگئی اسپتال منتقل کردی گئی، مزید تفتیش شروع۔ لیویز

26/10/2024

میرعلی، عیدک کے علاقے میں پولیس پر خودکش زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ 8اھلکار شھید متعدد زخمی۔ افسوسناک خبر

Address

Balogram
Swati

Telephone

03423217313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The umbrella news.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share