27/10/2025
🩸💔 خون کے عطیے کی اپیل 💔🩸
🏡 گاؤں سلیمان خیل سے تعلق رکھنے والی اس معصوم بچی 👧
جوکہ 😔 تھیلیسیمیا جیسے مؤذی مرض میں مُبتلا ہے۔
اسے 🩸 B+ (بی پازیٹیو) خون کی اشد ضرورت ہے 🙏
جو بھی انسانیت کے جذبے سے سرشار ہیں ❤️
براہِ کرم خون کا عطیہ دے کر اس معصوم بچی کی زندگی بچائیں 🌸
رابطہ نمر: 0341.8029853
💞 خون دیں، زندگی بانٹیں! 💞