30/11/2025
کلاتھ ایسوسیشن مینا بازار کے صدر جواد جی نے تحصیل کمپلیکس کے سامنے واقع دکان کے مالک ایوب خان سے ملاقات کی اور حالیہ افسوسناک واقعے پر اظہارِ ہمدردی کیا۔
جواد کی نے واپڈا حکام کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر متاثرہ دکاندار کا کنکشن کل دوپہر 12 بجے تک بحال نہ کیا گیا تو تاجر برادری سخت احتجاج پر مجبور ہوگی، جس کی تمام تر ذمہ داری واپڈا حکام پر عائد ہوگی۔