Turkish Series

Turkish Series Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Turkish Series, TV Channel, Takht Bai.

16/02/2025

Kurulus Osman Episode 181 Trailer In Urdu Subtitles

کونت بالیان ایک ایسا کریکٹر ہے جس کو لوگ صلاح الدین سے بھی زیادہ فوکس کرتے ہیں بہت ہی اچھا بندہ پر اس کو جو رول دیا گیا ...
16/02/2025

کونت بالیان ایک ایسا کریکٹر ہے جس کو لوگ صلاح الدین سے بھی زیادہ فوکس کرتے ہیں بہت ہی اچھا بندہ پر اس کو جو رول دیا گیا ہے وہ تھوڑا سا بور قسم کا ہے ورنہ بہت ہی زیادہ وائرل ہوتا کیونکہ اس کی پرسنیلٹی اچھی ہے 😍🍁

ہو سکتا ہے کہ جلی ہوںٔی لاش اُس عورت کی ہو جس کو بیگم خاتون جھونپڑی کے پاس چھوڑ کر گںٔی تھی اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے...
16/02/2025

ہو سکتا ہے کہ جلی ہوںٔی لاش اُس عورت کی ہو جس کو بیگم خاتون جھونپڑی کے پاس چھوڑ کر گںٔی تھی اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ بالا جل کر راکھ ہوجاۓ۔اور وہاں حلیمہ بھی تھی بالا کو جلتے ہوۓ دیکھ کر وہ خوش نہیں نظر آرہی تھی 🥹🥲
ہوسکتا ہے بیگم کے وہاں سے جانے کے بعد حلیمہ اور اُس عورت کی لڑاںٔی ہوںٔی ہو اور حلیمہ نے ہی اُس عورت کو مارکر وہاں چھوڑ دِیا ہو اور بالا کو بچا کر لے گںٔی اپنی ماں کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتا ہوا کیسے دیکھ سکتی تھی بھلے ہی اُس کو نہ پتہ ہو کہ یہ میری ماں ہے لیکن بالا کے اتنے پیار کے بعد وہ بالا کے پیار کا یہ صِلہ نہیں دے سکتی کیونکہ وہ بھی اپنی ماں کی طرح ہی بہت رحمدل ہے آخر بیٹی کس کی ہے 😌❤️‍🩹


اگلی آنے والی قسط تو ہماری سوچ سے بھی زیادہ دکھی ہونے جارہی ہے 💔🥲بالا خاتون کی موت کا سن کر ہر طرف قہرام مچ جائے گا💔کس ک...
16/02/2025

اگلی آنے والی قسط تو ہماری سوچ سے بھی زیادہ دکھی ہونے جارہی ہے 💔🥲بالا خاتون کی موت کا سن کر ہر طرف قہرام مچ جائے گا💔کس کس کو آنے والی قسط کا شدت سے انتظار ہے ؟🥰


07/11/2024

Sultan Muhammad Fateh Episode 23 Trailer In Urdu Subtitles

07/11/2024

Kurulus Osman Episode 170 Trailer In Urdu Subtitles

05/11/2024

Salahuddin Ayyubi Season 2 Episode 32 Trailer In Urdu Subtitles 🔥

04/11/2024

Kurulus Osman Episode 169 Trailer 2 in Urdu Subtitles

03/11/2024

Sultan Muhammad Fateh Episode 22 Trailer 2 In Urdu Subtitles 🔥

02/11/2024

Salahuddin Ayyubi Season 2 Episode 31 Trailer 2 In Urdu Subtitles 🔥

اگر صوفیہ آسکتی ہے تو پھر ترگت کیوں نہیں آسکتا؟ آپ سب نے امید نہیں ہارنی ترگت واپس آئے گا یہی تو خاصیت ہے کورولوش بزداغ ...
31/10/2024

اگر صوفیہ آسکتی ہے تو پھر ترگت کیوں نہیں آسکتا؟ آپ سب نے امید نہیں ہارنی ترگت واپس آئے گا یہی تو خاصیت ہے کورولوش بزداغ کی مردے کبھی بھی زندہ ہو جاتے😁🤣
اگر ارطغرل کو واپس لے آئے پھر مانیں گے بزداغ کو🤣

سوفیاء اس بیک 😜😀👍
31/10/2024

سوفیاء اس بیک 😜😀👍

Address

Takht Bai

Telephone

+923419800274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish Series posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Turkish Series:

Share

Category