15/07/2025
*🔥 افسوناک خبر🔥*
*ایسی تمام خواتین جن کی یہ پہلی قسط تھی، اور پاکستان حکومت نے انہیں اہل کیا تھا، اور 13500 روپے انکے اکاؤنٹ میں Available تھے، جن خواتین نے سوموار تک اپنی پہلی قسط 13500 روپے وصول کر لی تھی، اور جو باقی رہتی تھی، ان سب خواتین کی Payment واپس چلی گی ہے، سب ماں بہنوں سے گزارش ہے کہ 25 جولائی تک کسی بھی Retailer کے پاس مت جائیں۔*
*فلحال کی اپڈیٹ مذید معلومات ساتھ ساتھ شئیر کریں گے انشاءاللّٰہ*