Pakhtunkhwa tv پختونخواٹی وی

Pakhtunkhwa tv پختونخواٹی وی صوبے بھر کے تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے۔۔۔رجسٹ Pakhtunkhwa Tv took this initiative to minimize poverty and other social problems in Pashtun society.


company private limited Registered #
that the nature of the aforesaid business is online Marketing,Publicity,TV ,Radio and News paper Commercial,Advertising sign Bord,publishing materials,sale and Purchaseing,genral Trading,Import,Export,Genral Order Suppliers, Documentary,Video Recording,Photography,talk show,inventive, News, Entertainment, Sports, Cornet affairs short film, Drama

,3D animation, and Others we are work in website, you tube Channel, pages,Instagram, Twitter,linkden, and other social media۔This is the official YouTube Channel of Pakhtunkhwa Tv company private limited Rejected . His aim is to highlight and resolve the issues regarding crime, poverty, and other social problems in society. If you have any aspiration of change, come forth and support Muhammad Amjad Khan and make Pashtun society a better place for its inhabitants.

22/07/2025
(تخت بھائی پریس کلب سب آفس ٹی ایم اے بلڈنگ)قیامت اور اللّٰہ کا عذاب اب نہیں  تو کب؟۔ توبہ استغفرُللہ ، توبہ استغفرُللہ ،...
20/07/2025

(تخت بھائی پریس کلب سب آفس ٹی ایم اے بلڈنگ)

قیامت اور اللّٰہ کا عذاب اب نہیں تو کب؟۔ توبہ
استغفرُللہ ، توبہ استغفرُللہ ، توبہ استغفرُللہ ۔

تخت بھائی کے علاقہ جامڑہ میں 23 سالہ شیطان صفت نوجوان فیضان ولد اسلام نے رات کی تاریکی میں پستول کی نوک پر اپنی حقیقی بہن 17 سالہ مروہ بی بی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ساڑوشاہ شاہ میں متاثرہ 17 سالہ دوشیزہ مروہ بی بی نے اپنی والدہ نادیہ بی بی کے ہمراہ رپورٹ میں پولیس کو بتایا کہ میرا 23 سالہ بھائی فیضان نے گزشتہ رات میرے کمرے اکر مجھے نیند سے جگایا اور ساتھ میرے سر پر پستول رکھ کر ہمیں خاموش کر کے قتل کی دھمکی دیکر میرے ساتھ زور زبردستی کر کے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ درندے نے اس سے پہلے بھی کئی بار اپنی درندگی کا نشانہ بنایا لیکن ان کی قتل کی دھمکی دینے کی وجہ سے خاموش رہی ۔ ساڑوشاہ پولیس نے متاثرہ مروہ بی بی کی رپورٹ پر ملزم فیضان ولد اسلام سکنہ جامڑہ کے خلاف 376 کے تحت مقدمہ درج کر کے متاثرہ مروہ بی بی کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کے لیے ٹی ایچ کیو تخت بھائی بھیج دیا جہاں پر میڈیکل ٹیسٹ میں ان سے جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ۔ پولیس اسٹیشن ساڑوشاہ کے ایس ایچ او شفیق احمد خان نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فوری طور پر مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

08/07/2025

خیبرپختونخوا کے تمام یونیورسٹیوں کے ہر ڈیپارٹمنٹ کے ہر سیمسٹر میں ہر طالب علم کو سیرت النبی ﷺ پڑھانا لازمی قرار..!!

نوجوانوں کو سیرت النبی ﷺ کے سنہری اصولوں پر چلنے، اخلاق و کردار میں نبی کریم ﷺ کی پیروی کرنے، اور دنیا میں ایک باوقار مسلمان کی حیثیت سے جینے کے قابل بنانے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے

04/07/2025

مردان سٹی تھانڑے والا دَ موٹرساٸیکلو یو *انٹرنیشنل ڈیجیٹل غل* گرفتار کڑے دے، او بلھا موٹرساٸیکل یی ورسرہ برآمد کڑے دی، دَ ظالم بچی سَم دَ موٹر سائیکلو شوروم جوڑ کڑے وو، کۀ دَ چا نه ھُم موٹرساٸیکل روک شوے وی نو دَ موٹر سائیکل کاغذ یوسئ، او سٹی تھانڑے سرہ رابطه اوکڑئ.
😎😎😎

جدید تعلیم، اے آئی ہنر اور خودمختاری — خیبرپختونخوا کا روشن مستقبلعمران خان کا وژن، علی امین گنڈاپور کا عملی ایجنڈا، اور...
03/07/2025

جدید تعلیم، اے آئی ہنر اور خودمختاری — خیبرپختونخوا کا روشن مستقبل
عمران خان کا وژن، علی امین گنڈاپور کا عملی ایجنڈا، اور مینا خان آفریدی کی قیادت
خیبرپختونخوا کے نوجوان بن رہے ہیں باہنر، بااختیار اور خودمختار!

🔹 تعلیم کے ساتھ AI اور ڈیجیٹل اسکلز — نئی نسل کے لیے روزگار کے وسیع مواقع
🔹 ڈگری کے ساتھ عملی ہنر — مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق تیاری
🔹 انڈسٹری و اکیڈیمیا کا اشتراک — جدید معیشت کی جانب مضبوط قدم
🔹 ہر طالبعلم کے لیے انٹرن شپ، تربیت اور عملی تجربہ — کل کے چیلنجز کا حل

یہی ہے نئے خیبرپختونخوا کا تعلیمی و معاشی انقلاب!

02/07/2025

‏شاباش!

اٹک کے گاؤں ماڑی کنجور میں 45 سالہ شخص جانور چراتے ہوئے ہرو دریا کے سیلابی ریلے میں پھنس گیا- ریسکیو 1122 کی الرٹ ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی موقع پر پہنچیں اور نہایت مہارت سے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بروقت اور بحفاظت نکال لیا۔

02/07/2025

باجوڑ دھماکہ 💔
اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ,. تحصیلدار عبدالوکیل صوبیدار نور حکیم سمیت کئی افراد شھید 😢

30/06/2025

شانگلہ میرہ برباٹکوٹ روڈ پر جمعیت علماء اسلام کی قافلے کی گاڑی حادثہ کا شکار...

Address

Takht Bai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtunkhwa tv پختونخواٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakhtunkhwa tv پختونخواٹی وی:

Share

Category

Our Story

پختون کی خدمت ہمارا مشن