Aman Haq Da

Aman Haq Da Everythings

25/09/2024
25/09/2024


"اسلامیہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ کالج پڑاؤ جلالہ کا اعزاز"
اسلامیہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ کالج پڑاؤ جلالہ
ضلع مردان ،تحصیل تخت بھائی کا ابھرتا ہوا تعلیمی ادارہ ہے۔السلامیہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ کالج پڑاؤ جلالہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ اسلامیہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ کالج پڑاؤ جلالہ کے طالبِعلم کلیم اللہ نے ایم ڈی کیٹ ٹسٹ میں 200 میں سے 181 نمبر لیکر پورے ضلع میں اپنے ادارے کا نام روشن کردیا ۔یاد رہے کہ کلیم اللہ اسلامیہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ کالج پڑاؤ جلالہ کے طالب علم ہیں جہاں نہ صرف طلباء و طالبات کو بہترین تعلیم مہیا کیا جاتا ہے بلکہ ایٹا ، ایم ڈی کیٹ امتحانات کی تیاری بھی کروائی جاتی ہے ۔اسلامیہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ کالج اینڈ کالج جلالہ نہ صرف تحصیل تخت بھائی بلکہ پورے ضلع میں اپنے معیاری تعلیم و تربیت کے ساتھ بہترین نظم ضبط کے لیے مشہور ہیں ۔آپ بھی آئیں اپنے بچوں کی بہترین مستقبل کے لیے رابط کریں۔۔۔

18/09/2024

تخت بھائی مینا بازار کے سید لقمان نے پٹ بابا کی صدارت کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے

14/07/2024
24/05/2024

تحصیل تخت بھائی پیڈ کوارٹر ہسپتال گنجئ میں بھی صحت کارڈ کی منظوری دی جائے

اسکے لیے ہسپتال کی طرف سے تحریک تحفظ کی کوششوں سے تمام کوائف / پراسیز مکمل ہوچکا ہے
اب حکومت وقت اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے فیسلیٹیز دینے کی آڈر دینا چاہیئے۔۔

24/05/2024

تحریک تحفظ تحصیل تخت بھائی کی کھلی کچہری میں تجاوزات کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی آفتاب عالم نے آج تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا

Address

Mardan
Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Haq Da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aman Haq Da:

Share