Inside Takhtbai Mardan

Inside Takhtbai Mardan Social media Activity

دا ماشومہ بے درکہ شوی دہ مسکان نوم ئی دے د پرون مازیگر  د کور نہ وتی دہ او کور والہ ئی ڈیر پریشانہ دی دا مخکی شئیر کئی چ...
14/12/2023

دا ماشومہ بے درکہ شوی دہ مسکان نوم ئی دے د پرون مازیگر د کور نہ وتی دہ او کور والہ ئی ڈیر پریشانہ دی
دا مخکی شئیر کئی چی دا ماشومہ خپلو کور والہ تہ ملاو شی کہ چا ھم اولیدہ نو پہ دی نمبر رابطہ اوکئی
مسکان ولد ندیم موبائل نمبر :03449570646
پتہ! وارڈ نمبر 3تخت بھائی

علی محمد خان کیساتھ زیادتی👀😁‏پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ! بیرسٹر گوہر خان چیرمین پی ٹی آئ  بلا مُقابلہ من...
02/12/2023

علی محمد خان کیساتھ زیادتی👀😁
‏پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن !
بیرسٹر گوہر خان چیرمین پی ٹی آئ بلا مُقابلہ منتخب۔
عُمر ایوب پی ٹی آئ مركزی جنرل سیکریٹری منتخب۔
پرویز الہی پی ٹی آئ مركزی صدر منتخب ۔
علی امین گنڈا پور صوبہ خبیر پختنخوا کے صدر منتخب۔
منیر احمد بلوچ بلوچستان کے صدر منتخب۔
‏آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی صدر اور حلیم عادل شیخ سندھ کے صدر منتخب .

تخت بھائی کے شہری علاقہ کالج کالونی میں گزشتہ روز شوہر کو قتل کرنے کے شعبے میں گرفتار ملزمہ پشاور کی مشہور سٹیج ڈانسر او...
06/10/2023

تخت بھائی کے شہری علاقہ کالج کالونی میں گزشتہ روز شوہر کو قتل کرنے کے شعبے میں گرفتار ملزمہ پشاور کی مشہور سٹیج ڈانسر اور ٹک ٹاکر نکلی ۔تفصیلات کے مطابق شہری علاقہ شریف آباد سے تعلق رکھنے والا یوسف پلازہ کے چوکیدار 18 سالہ نوجوان سمیع اللہ ولد خائستہ رحمان(مرحوم ) جس کی شادی 15 ستمبر کو بسمہ دختر پرویز سکنہ پشاور سے ہوئی تھی ۔ نئی نویلی دلہن نے بدھ کے صبح اپنے شوہر جو چوکیداری کی ڈیوٹی کے بعد اپنے گھر میں سوتے وقت پستول سے فائرنگ کر کے ان موت کے گھاٹ اتار دیا ۔میاں بیوں کالج کالونی میں چند دن قبل کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر ہوئے تھے اور اُن کے مقتول شوہر 1200 ہزار روپے تنخوا پر چوکیدار کیا کرتے تھے ۔پھر اسکی خودکشی کا ڈرامہ رچایا ۔پولیس اسٹیشن ساڑوشاہ کے ایس ایچ او بشیر خان نے پوری طور پر کارروائی کرکے مقتول کی بیوی نئی نویلی دلہن شک کی بنیاد پر حراست میں لے لیا ۔ملزمہ نے دوران تفتیش پولیس کو انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل میں ٹک ٹاکر اور شادی بیاہ کے اور نجی محفلوں میں ڈانس کیا کرتی تھی۔اپنے شوہر کو نہ پسند کر نے کی وجہ سے میں نے اُن کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔ملزمہ کو پولیس نے سول جج تخت بھائی یاسر خان کے عدالت میں پیش کر کے جہاں عدالت نے ان کو ڈسٹرکٹ جیل مردان بھیج دیا ۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔۔ڈاکٹر سید حسین صاحب پہ حق رسیدلے دے دہ مرحوم جنازہ بہ صباح 9 بجے پہ پٹ بابا...
04/09/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔۔
ڈاکٹر سید حسین صاحب پہ حق رسیدلے دے دہ مرحوم جنازہ بہ صباح 9 بجے پہ پٹ بابا افضل امام کالونی کی ادا کیگی دعا گانوں کی یاد ساتی اللہ تعالٰی دی مرحوم لہ جنت الفردوس کی اعلی مقام ورکی او لواحقین تہ دی اللہ تعالٰی دہ زڑہ صبر جمیل ورکی آمین ۔۔
جنتونہ دی نصیب شہ رور سخت دی خفہ کڑو ۔۔😭😭💔

یہ بل ایک واپڈا افیسر کا ہے اپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1200 سے زیادہ اور بل 716 روپے اس بل کا بوجھ کس پر اۓ گا ی...
07/08/2023

یہ بل ایک واپڈا افیسر کا ہے اپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1200 سے زیادہ اور بل 716 روپے اس بل کا بوجھ کس پر اۓ گا یا اس کا بل کون ادا کرے گا یہ فیصلہ اپ کرنا ہےلیکن یہ ظلم کب بند ہوگا یہ معلوم نہی ہے..😥

02/08/2023

ضروری اطلاع برائے عوام الناس.......

مردان کی تمام تحصیلوں میں حالیہ آندھی و طوفان کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر 1122 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں ۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
#1122

اعلان جنازہ ۔۔۔۔   کل 10 بجے تخت بھائی ۔ جمعیت لائرز فورم تحصیل تخت بھائی کے صدر میاں زاہد ایڈوکیٹ کا بھتیجا جمعیت طلبہ ...
30/07/2023

اعلان جنازہ ۔۔۔۔ کل 10 بجے
تخت بھائی ۔ جمعیت لائرز فورم تحصیل تخت بھائی کے صدر میاں زاہد ایڈوکیٹ کا بھتیجا جمعیت طلبہ اسلام گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھائی کے سابق صدر شہزاد علی شاہ ولد میاں میرا جان ( مرحوم )باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھما کے میں شہید ہو گیا ہے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز پیر صبح 10 بجے شیخانوں کلے قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

جمعیت علماء اسلام باجوڑ کنونشن میں دھماکے کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں .دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع قابل اف...
30/07/2023

جمعیت علماء اسلام باجوڑ کنونشن میں دھماکے کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں .
دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع قابل افسوس اور علماء کرام کی شہادت پر دل خون کے انسو رورہا ہے.😭😭😭😭😭😭
اللہ شہید ہونے والوں کے ورثاء کو صبر جمیل دیں ۔ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

ایک شخص کا واپڈا کے خلاف میڑ گلے میں اور زباں کو تالے لگا کر انوکھا احتجاج۔
23/07/2023

ایک شخص کا واپڈا کے خلاف میڑ گلے میں اور زباں کو تالے لگا کر انوکھا احتجاج۔

Welcome to Takht Bhai تخت بھائی ۔ نوتعینات اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی ماہین حسن نے تخت بھائی میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر...
22/07/2023

Welcome to Takht Bhai
تخت بھائی ۔ نوتعینات اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی ماہین حسن نے تخت بھائی میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر دفتری امور کا آغاز کردیا۔. اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے نوتعینات اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی کا کہنا تھا کہ عوام الناس کی خدمت اولین ترجیح ہے۔ مفادِ عامہ کیلئے کام کرتے ہوئے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں رہوں گی ۔ قانون کی خلاف ورزی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پشاور موٹر وے پر خوفناک حادثہ  4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات.. ...
19/07/2023

پشاور موٹر وے پر خوفناک حادثہ
4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات.. زرائع

اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین

28/06/2023

تخت بھائی اور گردونواح میں Zong 4G کئ دنوں سے صرف نام کا نیٹ ورک ہے جو کہ بلکل ناکام ہے کمپنی جلد سے جلد نوٹس لیں

Address

Takht-I-Bhai

Telephone

+923139636701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside Takhtbai Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share