Gunjai.com

Gunjai.com you tube.wasimgunjai

02/07/2025

السعودیہ ریسٹورنٹ کی ایک اور پیشکش
اب باربی کیو کی مختلف کھانوں سے لطف اٹھائیں
ايڈريس :ملاکنڈ روڈتحت بھائی مردان
03101426708
03439535566

نوید او دہ عمران رور حاجی مشتاق احمد ناظم وفات شو دہ مرحوم  جنازہ صبا 9 بجے دہ  حاجی سید عالم پہ گروانڈ کی ادا کی گی۔
02/07/2025

نوید او دہ عمران رور حاجی مشتاق احمد ناظم وفات شو دہ مرحوم جنازہ صبا 9 بجے دہ حاجی سید عالم پہ گروانڈ کی ادا کی گی۔

♥️♥️♥️♥️
29/06/2025

♥️♥️♥️♥️

*  کے لیے ایک اور اعزاز*تخت بھائی کے علاقے *گنجئی* سے تعلق رکھنے والے *محمد عارف ولد معراج الدین* نے برطانیہ، اسکاٹ لینڈ...
27/06/2025

* کے لیے ایک اور اعزاز*

تخت بھائی کے علاقے *گنجئی* سے تعلق رکھنے والے *محمد عارف ولد معراج الدین* نے برطانیہ، اسکاٹ لینڈ کی معروف جامعہ *University of Stirling* سے *Master of Science in Marketing Analytics* کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔

محمد عارف نے اس کامیابی کو *اللہ تعالیٰ کا خاص فضل، اپنے والدین اور بزرگوں کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی، اور اپنی مسلسل محنت* کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

ہم انہیں *دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد* پیش کرتے ہیں اور ان کے *روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں* کا اظہار کرتے ہیں۔

دی سٹی کلف کوچنگ اینڈ ٹیوشن اکیڈمی گنجی تخت بھائی۔
16/06/2025

دی سٹی کلف کوچنگ اینڈ ٹیوشن اکیڈمی گنجی تخت بھائی۔

16/06/2025

‏یہ ویڈیو دنیا کے ہر ایک انسان کو دیکھنی چاہیے

15/06/2025

آلله اکبر

15/06/2025

‏اسرائیل کو ہم کوئی دیش نہیں مانتے ۔۔۔

15/06/2025

‏مودی کا نیتن یاہو کو پیغام😁

15/06/2025

‏اب اسرائیلی پائلٹ فضائی اڈوں سے فرار ہو کر اپنی سروس چھوڑ رہے ہیں۔

15/06/2025

‏جنات نے ہیک کرنا شروع کر دیا سسٹم
پاکستانی ترانا ہی چلا دیا
کیا کمال کی چال چلتے ہیں یہ جنات بھی
⚔️🇵🇰⚔️

15/06/2025

محترم والدین اسلام و علیکم !

گزارش کی جاتی ہے کہ 15 جون 2025 سے 22 اگست تک
موسم گرما کی چھٹیاں ہیں ۔ 23.اگست۔2025 انشاء اللہ دوبارہ حاضری ہوگی ۔ بچوں کو خاص طور پر چھٹیوں کا کام مکمل کرنے کی سخت تاکید کریں۔ شکریہ۔دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ تخت بھائی ۔۔

Address

Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gunjai.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share