پشاور ڈریسنگ پوائنٹ کے نئے برانچ کا افتتاح بدستی مرکزی انجمن تجران تحصیل تخت بھائی کے جنرل سیکرٹری حاجی شیر قیوم مست خیل ، مینا بازار پٹ بابا کے سرپرست اعلیٰ حاجی میر اسلم ،مولانا مفتی یاسر نے پیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا اور مبارکباد دی اور خصوصی دعائیں کی ۔بہترین معیاری اور سپیشل سلائی کے لیے ہمارے شاپ مینا بازار لطیف پلازہ تخت بھائی تشریف لائے ۔
شکریہ
Ijaz teylor (0317) 954 0542
For more advertisements please contact us
03139059770
10/02/2025
تخت بھائی میں نیا قائم ہونے والا (دی فزی کلینک ) ماہر امراض فالج لقوہ ،جوڑوں کی تکلیف ،گھٹنوں کا درد ،ہاتھ کاسن ہو جانا کمر درد ،گردن درد ،عرق النساء اسطرح کئی بیماریوں کا علاج ہمارے ہاں کی جاتی ہیں مزید معلومات کیلئے ہماری خدمات حاصل کرے اوقات کار پیر سے جمعہ ۔نوٹ :جمعہ کے روز فری چیک آپ کی جاتی ہیں ۔ ڈاکٹر احسان اللہ
(فزیوتھراپسٹ خیبر میڈکل کالج پشاور )
For advertisement call or WhatsApp 03139059770
10/01/2025
عماد چکن زون مین ملاکنڈ روڈ ریلوے پھاٹک تخت بھائی ہوٹل فاسٹ پوڈ ،شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے ہماری خدمات حاصل کرے رابطہ نمبر 03069220016
05/12/2024
دی نوشاد یونیورسٹی کوچنگ اکیڈمی بلال پلازہ نزد ساجدہ اسلام ہسپتال تحصیل تخت بھائی
کیڈٹ کوچنگ کا بااعتماد ادارہ آپ بھی اپنے بچوں کی روشن مستقبل کے لیے ہماری اکیڈمی کا وزٹ کرے
رابطہ نمبر سر نوشاد 03438567657
29/09/2024
افسوس ۔۔۔😥
زبانی تکرار پر نوجوان کا قتل
تخت بھائی ۔۔۔۔
تخت بھائی کے علاقہ گنجئ میں دو دوستوں کے درمیان زبانی تکرار ۔۔۔
22 سالہ نوجوان محمد یحییٰ خان ولد محمد علی ساکن گجنئ کو زبانی تکرار پر انکے دوست ملزم اسامہ ولد ممتاز نے اسلحہ اتشین سے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ملزم تاریکی کا فائدہ اٹھا کر جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تخت بھائی پولیس نے مقتول کے بھائی ابوھریرہ ولد محمد علی سکنہ گنجئ کلی تخت بھائی کی کی رپورٹ پر باقاعدہ ایف آئی آر درج کرکے ملزم پر اپنے بھائی کے قتل کی دعویدای کردی۔پولیس نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی میں لاش کا پوسٹ مارٹم کرکے اسے لواحقین کے حوالے کردی گئ۔اور نامزد ملزم کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے مارنے شروع کردئیے ۔
14/09/2024
تخت بھائی نہر کنارہ محلہ نوابان نزد پبلک پارک پل میں ایک خوبصورت 5/15 مرلہ تیار کمرشل گھر برائے فروخت۔ روڈ سے صرف پانچ سیکنڈ کے فاصلے پر۔گیس، بجلی اور پانی کی سہولت موجود ہیں۔
خواہشمند حضرات درج ذیل نمبر ات پر رابطہ کریں۔
0343-8141516
0313-9059770
17/08/2024
توحید ملک شاپ تخت بھائی برانچ (پھاٹک)۔ جہاں آپ کو دودھ اور دہی ملے گی معیار کے مطابق ۔ ویزٹ کرکے ضرور آزمائیں۔
15/08/2024
Weather Changed 🌧️
22/07/2024
ملکیت ریئل اسٹیٹ مارکیٹنگ اجنسی مردان لایا ہیں آپ کے لیے ایک زبردست آفر “میری لینڈ سوسائٹی “
رابطہ نمبر 03119677279
اس طرح کے پروفیشنل اشتہارات بنانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کرے شکریہ ۔
رابطہ نمبر 03139059770
15/07/2024
آج ہی_ گھر_ تعمیر _کیجئے _
6_مرلے_پلاٹ_برائے_فروخت
تحصیل تخت بھائی میں بہترین لوکیشن پر محلہ شریف آباد بسم اللہ کالونی مین چوک میں 6 مرلے پلاٹ برائے فروخت ہے ۔ پلاٹ رہائش کے لئے بہترین اور زبردست جگہ، بہترین ماحول، صاف پانی بجلی ،سوئی گیس 14 فٹ گلی،جامعہ مسجد ،پی ٹی سی ایل اور ہر قسم کی سہولیات سے آراستہ
فی مرلہ ڈیمانڈ 6لاکھ 50 ہزار روپے.
رابطہ نمبر 03455550999
Be the first to know and let us send you an email when Takhtbhai StorY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.