31/10/2021
اٹک پنڈی گھیب دھماکہ
پنڈی گھیب کے علاقے میرا شریف میں گھر کے اندر بم دھماکہ،ایک شخص جاں بحق
وی او۔۔
اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے علاقہ میرا شریف میں گھر کے اندر سوے ہوئے صلاح الدین نامی شخص کی چارپائی کے نیچے بلاسٹ ہوئ ہے جس کے نتیجے میں صلاح الدین موقع پر جانبحق ہوگئے ہیں دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس و سیکورٹی ادارے موقع پر پہنچ گے اور گھر کو چاروں اطراف سے کور کر لیا ۔جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کر دیا ہےابھی تک اندازہ نہیں لگایا جا سکا کہ دھماکہ کس نوعیت کا بم تھا اٹک سے بھی بم ڈسپوزیبل سکواڈ کی ٹیم بھی روانہ کردی ہے