Proud To Be Muslim Alhumdulliah

Proud To Be Muslim Alhumdulliah The purpose of forming this page is to gather the Muslims and make them aware of Proud To Be Muslim.

Beshak
04/04/2023

Beshak

تعلیم جس کےاندرداخل ہوتی ہےوہ سادگی اختیارکرتاہے اورجس کےاوپرسے گزرجاتی ہے وہ ماڈرن بن جاتاہے!!پیار، حق، شریعت اورتہذیب ...
02/04/2023

تعلیم جس کےاندرداخل ہوتی ہےوہ سادگی اختیارکرتاہے اورجس کےاوپرسے گزرجاتی ہے وہ ماڈرن بن جاتاہے!!
پیار، حق، شریعت اورتہذیب ایک تصویر میں۔❤️🫠

ھارون الرشید نے بہلول کو ھدایت کی  کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں او...
31/03/2023

ھارون الرشید نے بہلول کو ھدایت کی
کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کر کے دربار میں حاضر کریں۔
بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رھے ھیں..؟
قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سو جاوں۔
بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں گھر کے وہ کہتا ہے کہ کاش اللہ نے پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں بہلول آگے بڑھے۔
تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے.... ؟
قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے زندگی بہت اچھی گزر رھی ھے
بہلول واپس آتے ہیں سلطان ھارون الرشید پوچھتے ہیں کہ کیا صورتحال ھے... ؟
بہلول کہتے ہیں کہ کئی قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ھیں.
سلطان نے غصے سے کہا کہ پھر انھیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں بہلول نے کہا اللہ تعالٰی انھیں خود سزا دے رھا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی۔
آج ھمارے بھی کچھ یہی حالات ھیں...

میرے پاس وسائل تو نہیں تھے نہ ہیں مگر میں نے کعبہ مبارک اس کیمرہ سے بہت بار دیکھا ہے❤❤
30/03/2023

میرے پاس وسائل تو نہیں تھے نہ ہیں مگر میں نے کعبہ مبارک اس کیمرہ سے بہت بار دیکھا ہے❤❤

24/03/2023

Top 5 amazing facts of Ramazan

یا اللہ ایک تُجھ سے ہی مدد مانگتا ھو اور بےشک تو ہی مدد کرنے والا ہے ۔۔۔۔
24/03/2023

یا اللہ ایک تُجھ سے ہی مدد مانگتا ھو اور بےشک تو ہی مدد کرنے والا ہے ۔۔۔۔

18/03/2023

5 Facts of human eyes ....insani ankho KY 5 amazing facts

Sab bhaion aur bheno ko juma Mubarak hu 💞💕💯🥰
17/03/2023

Sab bhaion aur bheno ko juma Mubarak hu 💞💕💯🥰

10/03/2023

Gharor kia bat ka ha ??

Address

Talagang
48100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Proud To Be Muslim Alhumdulliah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category