سیاہ پوش "Siaah Posh"

سیاہ پوش "Siaah Posh" گنوا کر مجھ کو کسی عہدِ خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئ مجھ سا تلاش کرتا ہے��... 181shamiwrites

وہ ایک شخص محبّت میں سب لُٹا کے گیاگھٹن گلے سے لگا کر، ہٙوا چلا کے گیاوفا پرست اسے یاد کر کے روتے ہیںکچھ اس طرح سے وہ رس...
10/04/2022

وہ ایک شخص محبّت میں سب لُٹا کے گیا
گھٹن گلے سے لگا کر، ہٙوا چلا کے گیا

وفا پرست اسے یاد کر کے روتے ہیں
کچھ اس طرح سے وہ رسمِ وفا سِکھا کے گیا

اے قائد تیرے بغض میں کردار گرے، اقدار گرے کیسے کیسے علمبردار گرے، مزھب کے ٹھیکیدار گرےمنصف گرے سالار گرے، عدل کے سب مینا...
10/04/2022

اے قائد تیرے بغض میں کردار گرے، اقدار گرے
کیسے کیسے علمبردار گرے، مزھب کے ٹھیکیدار گرے
منصف گرے سالار گرے، عدل کے سب مینار گرے!!

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیاہ پوش "Siaah Posh" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category