talagang rang tv

talagang  rang tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from talagang rang tv, TV Channel, Talagang.

11/01/2023

وزیراعلٰی پنجاب آج ہی اعتماد کا ووٹ لیں گے
186 ارکان پورے ہیں
‏لاہور،وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

11/01/2023
11/01/2023

حکومت پنجاب نے سخت سردی کی وجہ سے تمام پرایوٹ اور سرکاری سکولوں کے سربراہوں کو بچوں کو یونیفارم کے بغیر گرم کپڑے پہننے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری

11/01/2023

پی ایم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی اور ایم این اے چوہدری حسین الہی کی ملاقات

11/01/2023

2023 کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی 2 الگ الگ فہرستیں جاری ہوئی ہیں اور دونوں میں پاکستان سب سے آخری نمبروں پر ہے۔

11/01/2023

اس کا نام رحمت ہے اور یہ لاہور میں نیوز پیپر بیچتا ہے- یہ کہتا ہے کہ میں اپنی طرف دیکھتا ہوں اور پھر خدا کی طرف دیکھتا ہوں اور کہتا ہوں کہ جب میں تیری طرف آؤں گا تو میں اس امت کی شکایت کروں گا، لوگ چلتے پھرتے میری صورت کا مذاق بناتے ہیں، انھیں ایک بار بھی خیال نہیں آتا میں بھی اسی امت سے ہوں جس سے تم، مجھے بھی تو اللہ نے بنایا ہے- کسی بھی شخص کی کسی بھی وجہ سے تضحیک کرنا انتہائی گھٹیا فعل ہے، خدارا ایسا نہ کریں

08/01/2023

*تلہ گنگ پولیس*

*اطلاع برائے عوام والناس ضلع تلہ گنگ*


*کل مورخہ 09.01.2023 کو دن 2:30 بجے تھانہ سٹی تلہ گنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تلہ گنگ حسام بن اقبال کھلی کچہری منعقد کریں گے جس میں عوام والناس کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے جوکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تلہ گنگ حسام بن اقبال کے پیش ہوکے کر اپنے مسائل بیان کر سکتے ہیں, جس میں عوام کے مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے گا*

*منجانب ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ*

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when talagang rang tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category