Akwal Update

Akwal Update ہر لمحہ رہیں باخبر

تلہ گنگ رہنما تحریک انصاف و تحصیل صدر حکیم نثار کی صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ ہمایوں سرفراز خان سے لاہور میں طویل م...
15/09/2022

تلہ گنگ
رہنما تحریک انصاف و تحصیل صدر حکیم نثار کی صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ ہمایوں سرفراز خان سے لاہور میں طویل ملاقات ملاقات میں سربراہ تحریک عمران خان کے چکوال جلسے کے حوالے سے اہم زمہ داریاں حکیم نثار کو سونپ دی گئی جلسے میں تلہ گنگ و لاوہ کی عوام کی بھرپور نمایندگی کی یقین دہانی تحریک انصاف کو تلہ گنگ لاوہ میں منظم کرنے کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ۔۔۔

14/09/2022

چکوال عمران خان کی آمد متوقع یاد رہے پہلے دو دفعہ چکوال جلسہ کینسل ہو چکا ہے مگر اندورنے ذراٸع کےمطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 19 ستمبر بروز سوموار اسلامیہ گراؤنڈ چکوال میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں جس میں ضلع تلہ گنگ کا اعلان کے قوی امکانات متوقع ہیں

14/09/2022

اہلیان تلہ گنگ اکوال مبارک ہو اکوال ریسکیو 1122 بالآخر فنگشنل ہو گئی
الحمد اللہ

14/09/2022

گورنمنٹ ہاٸ سکول اکوال کے خوبصورت مناظر

13/09/2022

اکوال ساڈی جان اے
باقی گراں چنگے ہوسن لیکن ای اپنٹری آپ پہچان اے

تلہ گنگ شہر کی اگر بات کریں تو کچھ لوگوں میں جزبہ ایمانی ہوتا ہے جہاں کچھ کر دیکھا نے کی لگن ہوتی ہے آج آپکو ایسے ستارے ...
13/09/2022

تلہ گنگ شہر کی اگر بات کریں تو کچھ لوگوں میں جزبہ ایمانی ہوتا ہے جہاں کچھ کر دیکھا نے کی لگن ہوتی ہے آج آپکو ایسے ستارے سے ملواتے ہیں جن کا نام افتخار احمد ہے اور ان جناب کا تعلق جماعت اسلامی ہے جو پچھلے چند دنوں سے آپنے سارے گھر کے کام کاج چھوڑکر تلہ گنگ عید گاہ کے پاس سیلاب زدگان کی کے لیے کیمپ لگاۓ بیٹھے ہیں انکی ایسی کٸ ساری خدمات ہے ہماری مطلب ٹیم اکوال اپڈیٹ کی جانب سے بھی عوام سے بھر پور اپیل ہے کہ سیلاب کے لیے چندہ ان کو دیں اور اکوال اپڈیٹ ٹیم کی طرف سے افتخار کو سلام پیش کرتے ہیں

The 𝑪𝑯𝑨𝑴𝑷𝑰𝑶𝑵𝑺  of the   🏆 Congratulations, Sri Lanka Team
12/09/2022

The 𝑪𝑯𝑨𝑴𝑷𝑰𝑶𝑵𝑺 of the 🏆

Congratulations, Sri Lanka Team

11/09/2022

عوامی حلقے اکوال سے کرایہ تلہ گنگ تک 50 روپے بہت زیادہ ہےجبکہ یہاں کرایہ 30 روپے ہونا چاہیے
توجہ دیں یابا ٸیکاٹ کریں

اکوال شہر میں ترقیاتی کام شروع حاجی ریاض اعوان کا مزید کہنا تھاکے  ان شاء اللہ اکوال میں ایسی کوٸ گلی نہیں ہوگی جو کچی ہ...
11/09/2022

اکوال شہر میں ترقیاتی کام شروع حاجی ریاض اعوان کا مزید کہنا تھاکے ان شاء اللہ اکوال میں ایسی کوٸ گلی نہیں ہوگی جو کچی ہو گی اکوال شہر میں کام مزید تیز ترکر دیے گۓ اکوال شہر کی کچھ گلیاں مکمل ہو گٸ اور اس وقت دھولر روڈ پر کام جاری ہے اکوال میرا شہر ہے اس کی خوبصورتی پر کام جاری رکھوں گا

11/09/2022

ضلع بنانا کوئی ماسی کا ویڑہ نہیں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا تین حکومتیں گزر گئی لیکن عوام کا دیرینہ مطالبہ ضلع تلہ گنگ پورا نہ ہو سکا تحصیل لاوہ بنانے کیلے کتنے پاپڑ بیلنے پڑے بن گئی مگر آج تک فنگشنل نہیں ہو سکی موضع دروٹ کو لاوہ سے نکال کر تلہ گنگ میں شامل کرنا ہی کسی جہاد سے کم نہیں تھا ضلع تلہ گنگ کیلے اپنے اندر کے شیطان مارنا ہو گا اور سب کو ضلع تلہ گنگ کیلے ایک پیج پر آنا ہو گا مجھے نہ کریڈٹ لینے کا شوق ہے نہ بڑے بول بولنے کا ہمشیہ تلہ گنگ کی عوام کی بہتری کیلے لکھا اور مسائل کی نشاہدہی کی مجھے اتنا پتہ ہے کہ ضلع تلہ گنگ دور نہیں سب دوست اچھا پیغام دیں مجھے اتنا پتہ ہے کہ ضلع اب نہیں تو کبھی نہیں پنجاب کا سب سے چھوٹا ضلع بھی 11 لاکھ کی ابادی پر ہے تو آپ کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں یہ ضلع تلہ گنگ ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں اللہ پاک ہمیں 7 دنوں میں خوشی کی خبر سنے کو ملے آمین

11/09/2022

اکوال پیج کو تلہ گنگ اور دیگر مضافات سے آپنے پیج کے لیےنما ٸندے درکارہیں رابطہ انباکس کریں

11/09/2022

تلہ گنگ شہر اور اکوال میں بارش موسم خوشگوار

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akwal Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share