19/08/2026
🎉 ثقافت کا رنگ، روایت کا سنگ! 🐂✨
ضلع چکوال کی قدیم اور شاندار ثقافتی روایت کے امین، جناب سید اصغر شاہ شیرازی صاحب کو روایتی شوق میں معروف و نامور "داند سیداں دا شہزادہ" اپنے نام کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کے اس شوق میں مزید برکت، کامیابی اور نام آوری عطا فرمائے۔
دعا گو:
👥 کراہ چندرال گروپ اور تمام دوست احباب
#ثقافت #روایت #مبارکباد