Tariq. Official

Tariq. Official 💯❤️عمل سے بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے✨✨
THANK YOU FOR EVERYONE 🙏❤

ماں کے قرض کے علاوہ تمام قرض ادا کیے جا سکتے ہیں۔اس نے وہ بستر جلا دیا جس میں اس کے چھ بچے بڑے ہوئے تھے، جن میں سے سبھی ...
10/01/2025

ماں کے قرض کے علاوہ تمام قرض ادا کیے جا سکتے ہیں۔
اس نے وہ بستر جلا دیا جس میں اس کے چھ بچے بڑے ہوئے تھے، جن میں سے سبھی شادی شدہ تھے، اور کسی نے اس کی پروا نہیں کی۔
اس نے کہا، "میں نے ایک ایسی جگہ کو جلایا جو جب بھی میں اسے دیکھتی ہوں تو مجھے جلا دیتی ہے۔"
والدین کی نافرمانی سے بچو،
ماں کے قرض کے علاوہ تمام قرض ادا کیے جا سکتے ہیں۔ خدا کی مہربانی، سوائے اپنے والدین کی رضا کے۔ تمہاری ماں، پھر تمہاری ماں، پھر تمہاری ماں، پھر تمہارا باپ
ان الفاظ کو اچھی طرح یاد رکھیں... اب دن ہیں اور جیسا کہ آپ فیصلہ کریں گے، آپ کا فیصلہ کیا جائے گا۔ 🌻میرے الفاظ🌻
یہ نظر منتظر ھے 🍂تیری آج بھی💔
😭دل كسی🤔 اورسےآشنا ہی نہں
میں كیوں راستہ دوں كسی اور كو💔
جب كوئ تیرے ❣️جیسا 😥بنا ہی نہں.

04/04/2024

Allah hu Akbar
#دعوتِ_تبلغ #قرانكريم
Everyone MrBeast Cristiano Ronaldo ARY News Imran Khan SCTV Geo News Urdu 92 News HD Plus Madni Channel Tariq Hussain Awan M***i Menk M***i Tariq Masood

03/04/2024

Naseeb walo main mera bhi name ho jaye

❤Today Bast poetry ❤
01/02/2024

❤Today Bast poetry ❤

27/01/2024

❤🥀❤TODAY IS BEST VIDEO ❤ 🥀 ❤
🌹🌹Surah Al_ma'un🌹🌹
゚viral

(طارق حسین)کچھ الفاظ غزہ کےنام  اور کچھ غداروں کے!!۔۔۔السلام و علیکم میرے عزیز ہم وطنوں کیا آپ یہ تصور کر سکتے ہیں کہ کو...
09/01/2024

(طارق حسین)
کچھ الفاظ غزہ کےنام اور کچھ غداروں کے!!۔۔۔
السلام و علیکم میرے عزیز ہم وطنوں کیا آپ یہ تصور کر سکتے ہیں کہ کوئی آپ کے دودھ پیتے معصوم بچوں کو بمب سے اُڑائے یقیننا کھبی نہیں نا تو آپ سوچیں اُن ماؤں اُن بہنوں کا کیا حال ہوگا جو ہر شام کو اپنے ہی ہاتھوں میں اپنے معصوم بچوں کی لاشیں اُٹھائے درد سے رو بھی نہیں سکتیں اور پھر جب صبحِ مؤذن اذان دیتا ہے تو نہ صرف بڑے بلکہ بچے تک مسجدوں کی طرف دوڑ پڑتے ہیں یہ ہے ایمان یہ ہے ہمت اور یقینِ الٰہی میں کچھ دن پہلے ایک خبر پڑرہا تھا اور اس میں لیکھا تھا کہ آج بھی فلسطینی ہر فرد خاہ وہ سکولز میں جاتے بچے ہوں یا بازار میں پھرتے لوگ ہوں یا سبزی بچنے والا ہو یا شوپنگ مولز میں کھڑے ورکرز ہوں ان کے ہاتھوں میں ہم جیسے پاکستانیوں کی طرح موبائلز نہیں ہوتے وہاں موجود ہر شخص کے ہاتھ میں قرآن مجید ہوتا ہے اور وہ لوگ تلاوتِ قرآن کریم میں مشغول ہوتے ہیں 75 سالوں سے ہمیں یہ بتایا اور جتلایا جاتا رہا کہ فلسطین پر کافروں کا قبضہ ہے یہ آب پتا چلا کہ صرف اور صرف فلسطین ہی آزاد ہے باقی سب ملک سب حکمران چاہے وہ ہمارے ملکِ عزیز کے کراپٹ ترین حکمران ہوں یا سعودی عرب کے شہزادے ہوں یا دوبئی کے شیخ ہوں سب کے سب تلوے چاٹنے والے ہیں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں ہم بھوک برداشت کرلیں گے ہم مہنگی بجلی مہنگی گیس مہنگا پٹرول خرید لیں گے مگر واللہ ایسئ ریاست پے لانت ایسی فوج ہے لانت ایسے گندے نظام ہے لانت جو قبلہ اوّل کی حفاظت کیلئے اپنی طاقت نہ لگاسکے محض اس لیے کہ تعلقات خراب نہ ہو جائیں اور اگر ایسا ہوگیا تو ان بھیک مانگوں کا کیا ہوگا او دولت کے نشے میں دھوت ہوجانے والو خدا کا خوف کرو كل نفس ذائقه الموت آج نہیں تو کل سب نے موت کا مزا چکھنا ہے کل روزے محشر اگر رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے پوچھ لیا کہ کیا اس کا حکم دیا تھا میں نے کہ میری اُمت کی معصوم بیٹیوں کی عزت روسوا ہوتی رہے اور تم خاموشی سے اپنے گھروں میں آرام کرتے رینا تو کیا جواب ہوگا تمھارے پاس آپ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے اگر پوچھا کہ جب مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج نے قبضہ کیا تو اس وقت تم کہاں تھے تو کیا کہو گے کچھ کہہ سکو گے کیا الفاظ ہوں گے تمہارے پاس کچھ شرم کرو ہوش کے ناخن لو اللہ سے ڈرو جب اللہ تعالیٰ کو غصہ آتا ہے تو پھر زمین آگ بھی اُگلتی ہے اور آسمان سے پتھر بھی برستے ہیں
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کیلے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کی جانی و مالی مدد فراہم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Address

Talagang

Telephone

+923026791869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq. Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq. Official:

Share