Pyari baten

Pyari baten خوش آمدید

10/08/2024

Tilawat E Quran pak

08/08/2024

صبح کی اذان کے خوبصورت مناظر اور پُرسکون آواز ایک بار ضرور سنیں بہت سکون ملے گا


02/08/2024

Tilawat E Quran



*پوچھا گیا ہمیں کس بات پر رونا چاہیے؟**جواب آیا اُن گھڑیوں پر جو گناہ میں بسر ہوئیں ...!!!🖤🥹*Everyone
23/06/2024

*پوچھا گیا ہمیں کس بات پر رونا چاہیے؟*
*جواب آیا اُن گھڑیوں پر جو گناہ میں بسر ہوئیں ...!!!🖤🥹*
Everyone

*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🌻🦋*  *لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے* 💯 *اسی طر...
22/06/2024

*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🌻🦋*
*لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے* 💯

*اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے🤍🥰*

*اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں🫶🥰*

*_حیا اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار عورت کی عکاسی کرتے ہیں اس لیے حیادار بنیں اور حجاب پہنیں کیونکہ انہی سے آپکی ذات ...
26/05/2024

*_حیا اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار عورت کی عکاسی کرتے ہیں اس لیے حیادار بنیں اور حجاب پہنیں کیونکہ انہی سے آپکی ذات تکمیل کو پہنچتی ہے!!!!!!!!_*

*"زندگی میں "صبر" "شکر" اور*  *"محبت" تینوں کا بڑا درجہ ھے،* *"صبر"  "مصیبت" کو ٹالتا ھے،*  *"شکر" " نعمت" کو بڑھاتا ھے،...
25/05/2024

*"زندگی میں "صبر" "شکر" اور* *"محبت" تینوں کا بڑا درجہ ھے،*
*"صبر" "مصیبت" کو ٹالتا ھے،*
*"شکر" " نعمت" کو بڑھاتا ھے،*
*اور *"محبت"* *"خوشیوں"* کا
خرانہ ھے،
*"الله رب العزت" آپکی زندگی ان تینوں سے سدا مالا مال رکهے: آمین ثم آمین۔*

🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

*✨انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں لیکن ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے۔۔۔۔۔ کتنا عجیب ہے انسان ایک لاح...
24/05/2024

*✨انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں لیکن ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے۔۔۔۔۔
کتنا عجیب ہے انسان ایک لاحاصل کی امید پر۔۔۔
کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے۔۔۔💯🥺
Jummah Mubarak to all Muslim Family 🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋

Address

Talagang
48210

Telephone

+923040157274

Website

https://www.instagram.com/dastan_e_arzoo2?igsh=

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyari baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pyari baten:

Share