Shajar TV

Shajar TV Social issues, Islamic guidance & awareness.

👉 Follow us and be part of this mission for truth and justice.
(1)

آج سول ہسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر ہونے والے حملے کے دوران نوجوان عبدالرازق خلجی نے بہادری اور انسان دوس...
08/06/2026

آج سول ہسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر ہونے والے حملے کے دوران نوجوان عبدالرازق خلجی نے بہادری اور انسان دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈاکٹر صاحبہ کو بچانے کی کوشش کی۔ اس دوران وہ خود بھی شدید زخمی ہوگئے۔
ہم حکومت بلوچستان اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زخمی نوجوان عبدالرازق خلجی کو فوری طور پر بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ضرورت پڑنے پر انہیں مزید علاج کے لیے کراچی منتقل کیا جائے تاکہ ان کی جان بچانے اور مکمل صحت یابی کو یقینی بنایا جا سکے۔
عبدالرازق خلجی کی یہ جرات مندانہ کوشش قابلِ تحسین ہے اور ایسے افراد قوم کا سرمایہ ہیں۔

08/06/2026

کوئٹہ سول ہسپتال میں ڈاکٹر ماہ نور کے ساتھ کیا ہوا؟ عبدالرزاق کی بہادری نے سب کو حیران کر دیا

07/06/2026

مولانا فضل الرحمن کا جلسہ ایک معمہ بن گیا_ _آخر کیوں
علامہ خضر حیات بھکروی اور مفتی ندیم کا جوڑ
گلگت بلتستان الیکشن_ __ _اب تک کی تازہ ترین صورت حال

06/06/2026

مفتی بلال دیوبندی صاحب اور مفتی ندیم صاحب کا حیات النبیؐ کے موضوع پر تبادلہ خیال_ ___حقیقت حال

28/05/2026

First Day Of EID

عید مبارک
27/05/2026

عید مبارک

30/04/2026

علامہ خضر حیات بھکروی صاحب کی جسیال تلہ گنگ آمد____جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی صاحب رح بھی چل بسے

جانشینِ شیخ القرآن حضرت مولانا اشرف علی صاحب رحمہ اللہکی نمازِ جنازہ پیر و مرشد حضرت سید ضیاء اللہ شاہ بخاری مدظلہ العال...
24/04/2026

جانشینِ شیخ القرآن حضرت مولانا اشرف علی صاحب رحمہ اللہ
کی نمازِ جنازہ پیر و مرشد حضرت سید ضیاء اللہ شاہ بخاری مدظلہ العالی کی امامت میں ادا کر دی گئی
بعد از وصال ادارہ کے نظم و نسق سے متعلق باضابطہ اعلامیہ جاری
📌 ادارہ کی نئی ذمہ داریاں:
سرپرست: مفتی انعام اللہ خان صاحب
مہتمم: مولانا قاضی عطاٖء الحق صاحب
نائب مہتمم: مولانا ولی اللہ خان صاحب
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shajar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category