District Talagang

District Talagang official Page of District Talagang, follow for news and updates.

24/01/2024

Job Vacancies:
If you are an expert Video Editor and/ or an Animator please share your CV.
A good Salary package will be offered, if you are an expert.

27/03/2023

جاگ عام آدمی جاگ!!!!
فروٹ بائیکاٹ!!!!
ہر طرح کے فروٹ کا مکمل بائیکاٹ ہی ذخیرہ اندوزوں کو راہ راست پر لا سکتا ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور اپنے ساتھ بھلائی کریں،

ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفکیشن نگران کابینہ نے ریونیو بورڈ اور الیکشن کمیشن کی سفارشات پر پنجاب اسمبلی اور ضمنی الیکشن کے انتخ...
15/02/2023

ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفکیشن نگران کابینہ نے ریونیو بورڈ اور الیکشن کمیشن کی سفارشات پر پنجاب اسمبلی اور ضمنی الیکشن کے انتخابات تک معطل کیا ہے کیونکہ کہ جو بھی نئے ضلع بنائے گئے ہیں ان کی بنیادی ڈھانچے میں کمی کے ساتھ انتظامی امور کی بھرتیاں نہ ہوئیں اور ضلع پوری طرح فنکشنل نہیں کیا گیا اور حلقہ بندیاں بھی پرانی تھی جس کے باعث انتخابات کرانے میں بہت مشکلات کا سامنا تھا اور ان اضلاع میں انتخابات کے لیئے عملہ بھی میسر نہیں تھا اور میں زیادہ تر آسامیاں خالی ہیں اس وجہ سے عام انتخابات کے انعقاد تک نگران کابینہ نے ریونیو بورڈ کے تحفظات کی روشنی میں ان تمام اضلاع کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا گیا ہے اور جیسے ہی عام انتخابات کا عمل پورا ہوگا تو ان کو دوبارہ بحال کر دیا جائے گا

15/02/2023
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی نئی انتظامی تقسیم کے مطابق اب پنجاب کے 41 اضلاع اور 10 ڈویژن ہیں.01: بہاولپور ڈویژن کے اضلاع1: ...
06/01/2023

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی نئی انتظامی تقسیم کے مطابق اب پنجاب کے 41 اضلاع اور 10 ڈویژن ہیں.

01: بہاولپور ڈویژن کے اضلاع
1: بہاولپور
2: بہاولنگر
3: رحیم یار خان

02: ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اضلاع
1: ڈیرہ غازی خان
2: تونسہ
3: لیہ
4: کوٹ ادو
5: مظفرگڑھ
6؛ راجن پور

03: فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع
1: فیصل آباد
2: جھنگ
3: چینیوٹ
4: ٹوبہ ٹیک سنگھ

04: گجرات ڈویژن کے اضلاع
1: گجرات
2: منڈی بہاوالدین
3: وزیر آ باد
4: حافظ آباد
جوائن ایف بی پیج ملک نوید

05: گوجرانولہ ڈویژن کے اضلاع
1: گوجرانولہ
2: نارووال
3: سیالکوٹ

06: لاہور ڈویژن کے اضلاع
1: لاہور
2: قصور
3: شیخوپورہ
4: ننکانہ صاحب

07: ملتان ڈویژن کے اضلاع
1: ملتان
2: خانیوال
3: وہاڑی
4: لودھراں

08: راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع
1: راولپنڈی
2: مری
3: اٹک
4: جہلم
5: چکوال
6: تلہ گنگ

09: ساہیوال ڈویژن کے اضلاع
1: ساہیوال
2: اوکاڑہ
3: پاکپتن

10: سرگودھا ڈویژن کے اضلاع
1: سرگودھا
2: خوشاب
3: میانوالی
4: بھکر

ضلع تلہ گنگ اے ایس پی مس انعم شیر ایس ڈی پی او تعینات۔۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری۔۔۔
05/11/2022

ضلع تلہ گنگ اے ایس پی مس انعم شیر ایس ڈی پی او تعینات۔۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری۔۔۔

آج کے دن کے تینوں میچز پاکستان کے لیے اہم ہیں، قوم کو کس کام پر لگا رکھا ہے، پہلے دعائیں کر کر کے بنگلہ دیش کو جتوایا، ا...
30/10/2022

آج کے دن کے تینوں میچز پاکستان کے لیے اہم ہیں، قوم کو کس کام پر لگا رکھا ہے، پہلے دعائیں کر کر کے بنگلہ دیش کو جتوایا، اب پاکستان کو دعاؤں سے جتوانا ہے اور حد تو یہ ہے کہ پھر انڈیا کے جیتنے کے لیے بھی دعائیں کرنی پڑنی ہیں

26/10/2022

میں جس دیس کا باسی ہوں وہاں برداشت، آزادئ رائے، اور اختلاف رائے کے احترام جیسی چیزوں کا قطعا" کوئی تصور نہیں ہے، پوری قوم قومیت، علاقائیت، رنگ و نسل، مذہب، فرقے غرض ہر طرح کے تعصب کا شکار ہے، ہر کوئی دوسرے کو اپنے سے کم تر، گھٹیا اور قابل نفرت و قابل سزا سمجھتا ہے، ہمارا معاشرہ ایسے انسان نما درندوں کا معاشرہ بن چکا ہے جہاں ہر کوئی ایک دوسرے کے خون کا پیاسا ہے، یہاں پر لوگ صرف اختلائے رائے پر ایک دوسرے کی جان لے لیتے ہیں، یہاں زمین کے چھوٹے سے ٹکڑے کے لیے بھائی بھائی کو جان سے مار دیتا ہے، یہاں گلی اور نالی کے جھگڑے میں پڑوسی پڑوسی کو قتل کر دیتا ہے، ریاست اپنے ہی لوگوں کے لیے زمین تنگ کر دیتی ہے، وہ جان بچا کر دوسرے ملکوں میں پناہ لیتے ہیں اور وہاں بھی کسی انجان گولی کا نشانہ بن جاتے ہیں، ظلمتوں کا دور دورہ ہے، احساس کا دم گھٹ چکا ہے، مروت بے آبرو ہو چکی ہے اور علم و اقدار جہالت کی سولی پر لٹک چکے ہیں،
سائنسدان کہتے ہیں کہ اگر گلوبل وارمنگ کا سلسلہ ایسے ہی چلتا رہا تو کچھ دہائیوں میں زمین کے بہت سارے حصے uninhabitable ہو جائیں گے، مجھے لگتا ہے کہ ظلم و جبر کی حدت نے ہمارے ملک کو already uninhabitable کر دیا ہے، یہ اب انسانوں کے رہنے کے قابل نہیں رہا، یہاں شریف انسان کی نہ تو عزت محفوظ ہے، نہ مال اور نہ ہی جان، ہر جگہ درندے گھات لگا کر بیٹھے ہیں، نجانے کب کوئی کسی درندے کی درندگی کا نشانہ بن جائے جبکہ اس جنگل کے باقی باسی ریت میں سر دبا کر بیٹھے رہیں اور سوچیں کہ ہم تو محفوظ ہیں،
"یہاں کوئی محفوظ نہیں" سب کا وقت آئے گا،

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category