
22/03/2025
چوتھا سالانہ آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ - جہلم
آیا برینڈ آف ڈھرنال، فخرِ ضلع تلہ گنگ، شانِ تلہ گنگ، پہچانِ تلہ گنگ—کلاس ماسٹر زیبی ملک نے آج جہلم کی سرزمین پر وہ نشان چھوڑ آیا جو صدیوں یاد رکھا جائے گا کہ برینڈ آف تلہ گنگ (ینگ سٹار NMC) ٹیم کی ضلع اوپن کی حیثیت سے پرفارم کرتے ہوئے آل راؤنڈ پرفامنس دی ضلع گجرات اور ضلع جہلم کی 32 ٹیمز نامور پلیئرز پر مشتمل تھی فائنل میچ میں 5 آورز میں 107رنز کا ٹارگٹ ملا تو اپنی کلاس شو کی اور آخری بال پر چھ رنز چاہیے تھا چھ رنز لگا کر ٹیم کو چیمپئین بنایا
ضلع گجرات اور ضلع جہلم کی ٹیموں کو خوابوں میں بھی یاد آئے گا کہ تلہ گنگ آلہ آیا تھا۔
Brand of Talagang
Class Master Zabi Dhurnal