19/08/2025
خوشخبری
ڈاکٹر میاں محمد عامر عثمان صاحب
میڈیکل سپیشلسٹ/ شوگر سپیشلسٹ
المکہ ہسپتال ختم نبوت چوک ترحدہ
جو ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایک مہینہ سے سعودی عرب گئے ہوے تھے واپس آ گئے ہیں
روٹین مطابق وہ بروز جمعرات 21/08/2025
سے المکہ ہسپتال ترحدہ پہ مریضوں کا چیک اپ کرینگے ۔
او پی ڈی ٹائم ہر جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
سہ پہر 5 بجے سے کے کر شام 7 بجے تک چیک اپ کرینگے
انتظار سے بچنے کے لیے دیٔے گۓ نمبر پر رابطہ کریں
03087232748 گل حفیظ خان