Chakwal Times چکوال ٹائمز

Chakwal Times چکوال ٹائمز This Is Chakwal First Facebook Base News Paper......

04/05/2024
13/10/2023
13/10/2023
Limited Seats are Available ... !!
03/10/2023

Limited Seats are Available ... !!

اسے اپنی وٹس ایپ سٹیٹس بنائیں
01/09/2023

اسے اپنی وٹس ایپ سٹیٹس بنائیں

01/09/2023

2 ستمبر بجلی،پڑول اور یونیورسٹی آف چکوال میں فیس کے اضافے کے خلاف مکمل شڑ ڈاون ہڑتال

22/08/2023

یونیورسسٹی آف چکوال کی فیسمیں 300% اضافہ

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجاتاس نئے فیس سٹرکچر کے ساتھ چکوال یونیورسٹی ایکٹ شق سات میں دیا گیا ایک ملفوف تحفظ بھی بلآخر...
22/08/2023

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

اس نئے فیس سٹرکچر کے ساتھ چکوال یونیورسٹی ایکٹ شق سات میں دیا گیا ایک ملفوف تحفظ بھی بلآخر زندہ درگور ہو گیا (یاد رہے کہ شق سات (ب) صرف اور صرف چکوال یونیورسٹی کے ایکٹ میں طلبہ و اساتذہ کے دباؤ کی وجہ سے شامل کی گئی تھی اور کسی اور یونیورسٹی کے ایکٹ میں شامل نہیں ہے ) سابق وزیر تعلیم نے اپنے دور میں اپنی سیاست کی خاطر کالج آف آرٹس اینڈ سائینسز میں فیسوں کے اس اخافے کو روکے رکھا تھا لیکن ہؤا وہی جس کو کبھی نہ کبھی ہونا تھا اور جس کا اظہار ہم پروفیسرز برملا کرتے تھے۔
اتنی آسانی سے یہ کڑوا گھونٹ پینے پہ اس شہر کے جی داروں کو سلام۔ ان چاپلوسوں کو بھی سات سلام جو سیا ستدانوں کی جی حضوری میں بیانات دیتے تھے کہ یونیورسٹی کی فیسیں کبھی بھی نہیں بڑھیں گی
چکوال یونیورسٹی کی ترقی کے لئیے دعائیں کہ یہ ادارہ بحرحال وقت کی ضرورت تھا اور ہے

Address

Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Times چکوال ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakwal Times چکوال ٹائمز:

Share

Category