Awaaz-e-Haq

Awaaz-e-Haq 24/7 سچی خبریں، بنا کسی ایجنڈے

“Awaz-e-Haq — ہم صرف وہی بات کرتے ہیں جو دل کو حوصلہ دے،
سچ، امید اور نیکی کی آواز — ہر دن، ہر پوسٹ!

عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔!‏اس وقت ان دونوں میں سے صحافت کون کر رہا ہے؟‏1۔ مطیع اللہ جان‏2۔ سہیل وڑائچ
18/08/2025

عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔!

‏اس وقت ان دونوں میں سے صحافت کون کر رہا ہے؟
‏1۔ مطیع اللہ جان
‏2۔ سہیل وڑائچ

13/08/2025
10/08/2025

پی ٹی آئی کا بڑا اعتراف: جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ہماری تاریخی غلطی تھی۔ اس سنگین غلطی پر قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ آئندہ کسی ایکسٹینشن کو سپورٹ نہیں کریں گے، اسد قیصر

10/08/2025

تحریک انصاف آج 10 اگست بروز اتوار سپین اور بیلجیم میں عظیم الشان احتجاج کرے گی ۔ ڈاکٹر شہباز گل

عمران خان کے حکم پر قوم صف بندی کر چکی ہے‏13 - 14 اگست کو پورے ملک میں تاریخی احتجاج ہوگا
10/08/2025

عمران خان کے حکم پر قوم صف بندی کر چکی ہے
‏13 - 14 اگست کو پورے ملک میں تاریخی احتجاج ہوگا

10/08/2025

یہ ملک بھی میرا، یہ فوج بھی میری اور عمران خان بھی میرا، باقی سیاستدان آپ رکھ لیں، ارشاد بھٹی

10/08/2025

بڑا سرپرائز 🔥
‏پی ٹی آئی 14 آگست کو بڑا سرپرائز دینے والا ہے

عمران خان ریاض خان

ملک ریاض نے دو سال پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ میں عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا جو مرضی ظلم کر لو۔۔۔
09/08/2025

ملک ریاض نے دو سال پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ میں عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا جو مرضی ظلم کر لو۔۔۔

09/08/2025

پاکستانیو کیا آپ عمران خان کا ساتھ دو گے؟

تم ریحانہ ڈر سے ہارے ہوئے ہو ،تم ڈاکٹر یاسمین سے ہارے ہوئے ہو
09/08/2025

تم ریحانہ ڈر سے ہارے ہوئے ہو ،تم ڈاکٹر یاسمین سے ہارے ہوئے ہو

Address

Talash

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaaz-e-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaaz-e-Haq:

Share