Sajjad Ullah Talash

Sajjad Ullah Talash Should study the background always first of any statement,

10/11/2022

Proud to be a Pakistanians❤️
انڈیا میڈیا پر پاکستانی دھن سوار ہے 🛩️

07/05/2022

عامر لیاقت
ہم بے وفا نہ تھے، مگر ہم وفا نہ کرسکے

16/04/2022

مکے لاتوں اور گھونسوں کی لڑائی 🙏

26/12/2021

خدایہ دا نظرہ مہ کڑی دا مینہ،

06/12/2021

وَاَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ وَارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِيْنَo

البقرة، 2 : 43

’’اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ (مل کر) رکوع کیا کرو۔‘‘

29/09/2021

تیمرگرہ پرائیویٹ ہسپتالز
لیبارٹریوں کے بیک وقت مختلف ریزلٹ، ان ٹرینڈ یا غیر کوالیفائیڈ سٹاپ، زیادہ تر سٹوڈنٹس، بغیر لائسنس بغیر تجربہ، صرف کمپیوٹر نام کے ماہر،
ایک مالک کے 2، 2 لیبارٹریاں ایک برائے نام جو کہ صرف گاہک کو قابو میں لائے، جبکہ دوسرے میں وہی ٹسٹس وہی بندہ لے کہ مالک کے ان گنت شکریہ اور دعائیں لے،
یہ ایک معمول ہے بس اسی طرح مریضوں کو لوٹنے کا کاروبار شروع ہے، اج ایک پر اعتماد لیبارٹری پر ایکسرے کرایا، جب ڈاکٹر نے دیکھا تو مجھے دوبارہ ایکسرے کرانے کو کہا کیونکہ ایکسرے کی ریزلٹ بلکل زیرو تھی،
وہی ایکسرے والے کے ساتھ جو میرا بد کلامی ہوئی کہ ڈاکٹر صاحب دوبارہ ایکسرے ریپیٹ کرنے کو کہا ہے تو اس نے مجھے پتہ ہے کیا کہا، (ادھر شئیرنگ پر کام ہوتا ہے) اوت میں نے وہ ایکسرے دوسرے لیبارٹری میں کی، ہمارے والا ریزلٹ اچھا نہیں ہے، اس لئے کام مناسب نہیں ہوتا، اور اس نے مجھے اپنا ادا کئے ہوئے پیسے واپس کی،
اور مجھے دوسرا ایکسرے کرنی پڑی،
شاید ادھر کسی خاص ادارے کا نظر نہیں ہے، اور نہ کسی سیاسی شخصیات اور نہ اپنے آپ کو اپنے لیڈر کا مخلص ورکرز مانے والے کا نظر،
بقیہ اللہ اللہ خیر

19/05/2021
04/02/2021

Chiris GALE smashes 9 sixes against Maratha Arabians in T10 league Watch it,
Power man,

31/01/2021

ضروری اطلاع برائے پاس کنڈیڈیٹس کے پی کے پولیس (کانسٹیبل بی پی ایس 07) پوسٹ کو شیر کریں تاکہ پاس کنڈیڈیٹس کو بروقت معلومات فراہم ہو، شارٹ لسٹڈ کنڈیڈیٹس کو پولیس میں بھرتی ہونے کے لئے کچھ مراحل سے گزرنا پڑتا ہے،
پہلے مرحلے میں کوالٹی چیکنگ (تصدیقی اسناد) اور فنگر فرنٹس ہوتے ہیں جو اج یہ مرحلہ اپنے احتتام کو پہنچا،

اب پاسنگ مارکس کے ساتھ ایٹا والے اکیڈمک سکور یعنی تعلیمی کوالیفیکیشن کی نمبرات جمع کرکے میرٹ لسٹ بنائے گا، ایٹا والے وہی میرٹ لسٹ اپنی اپنی ضلعی پولیس لائنز ارسال کریگی،
ضلعی پولیس لائنز ضرورت کے مطابق میرٹ لسٹ پر پہلے آنے والے کنڈیڈیٹس یعنی شارٹ لسٹڈ کو کال کریگی،

نوٹ (پولیس لائنز میں کچھ پراسس ہوتے ہیں جیسا کہ عدالت سے حلفیہ بیان، دفاتر میں کاغذات کی نقول کی کاپیاں جمع کرنا، سپیشل برانچ سے تصدیق، اپنے اپنے ملحقہ تھانوں سے نقول کی تصدیق، بورڈ و یونیورسٹی سے ڈی ایم سیز کی ویریپیکیشن، اور نزدیکی تھانوں سے ڈیکلریشن ہوگا یاد رہے کہ تھانوں میں ڈیکلریشن سے پہلے (شارٹ لسٹڈ کنڈیڈیٹس ایف آئی ار یا کوئی غیر جرائم سمگلنگ منشیات 302 ڈکیتی، قتل، اوورسپیڈ پرچہ جات وغیرہ میں ملوث نہ ہو، ورنہ اپ کا بھرتی اسی وقت کینسل تصور ہوگا)

پھرضلعی پولیس لائنز میں سرکل ڈی ایس پی کی نگرانی میں پاس کنڈیڈیٹس کی اصلی اسناد کا تصديق ہوگا،

اصلی اسناد کی تصدیق کے بعد پھر سائیکاٹریک ٹسٹ یعنی ذہنی آزمائش ٹسٹ سوات کبل تھانہ سوات میں منعقد ہوگا،
ذہنی آزمائش ٹسٹ میں دو پرچے ہوتے ہیں، دونوں پرچوں کو اپنے قابلیت کے تحت فل کرنا ہوگا، بعد میں اسی وقت ایک ماہر نفسیات شارٹ لسٹڈ کنڈیڈیٹس سے انٹرویو لے گا،
اخر میں ضلعی کے نزدیکی ہسپتال میں میڈیکل ہوگا، میڈیکل فیس مبلغ 400 روپے ہے،

جب میڈیکل کا مرحلہ پورا ہوجائے تو اسی دن سے آپ کا تنخواہ سٹارٹ ہوگا،
منجانب سجاد پولیس کانسٹیبل دیر لوئر

Address

Talash

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Ullah Talash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Ullah Talash:

Share

Category