earn with us

earn with us Aslamo alaikum
Thanks for joining us
this page is about News media social media from Sindh badin .

My name is Rashid Ali
iam from Peru lashari
I study in class 12th

آئیے  والک کرتے کرتے کچھ سیکھ لیتے ہیں آپکے وو سوالات جو وقت کی قلت کی وجہ سے انباکس میں کلیئر نہیں ہوے یہ تفصیل سے جانن...
12/08/2023

آئیے والک کرتے کرتے کچھ سیکھ لیتے ہیں آپکے وو سوالات جو وقت کی قلت کی وجہ سے انباکس میں کلیئر نہیں ہوے یہ تفصیل سے جاننا چاہتے ہیں تو بینظیر پارک میں اتوار شام کے وقت آپ ہمارے ساتھ healthy واک اور healthy disscusion کر سکتے ہیں ۔۔ ہمارے ۔ آسان ڈیجیٹل اسکول کے کو فاؤنڈر اور ٹیم کے مشترکہ راۓ پر ہم کوشش کررہے ہیں کے اس طرح کے چھوٹے چھوٹے میٹپ اینڈ سیکھنے کے سرکل بنائیں جائے ۔ آپکی کیا رائے ہے؟ ۔

11/08/2023

پاکستان میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 30 افراد ہلاک

پولیس اہلکار ٹرین کے پٹری سے اترنے کے بعد جائے حادثہ پر موجود بوگیوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔

ایک پولیس ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی پاکستان میں ایک ٹرین پٹری سے اترنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔

سب سے بڑے شہر کراچی سے تقریباً 275 کلومیٹر (171 میل) دور نواب شاہ میں سہارا ریلوے اسٹیشن کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں الٹ گئیں۔

زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے سے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

پاکستان کے قدیم ریلوے نظام پر حادثات کوئی معمولی بات نہیں۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں حادثے کی جگہ پر درجنوں افراد کو دکھایا گیا، جن میں سے کچھ مسافر الٹی ہوئی بوگیوں سے باہر نکل رہے تھے۔

زندہ بچ جانے والے ایک مسافر نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ اس نے بہت سی خواتین اور بچوں کو زمین پر پڑے ہوئے دیکھا ہے۔

10/08/2023

پاکستان کی عدالت نے کرپشن کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرنے سے انکار کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے کیس کا فیصلہ چار سے پانچ دن میں کر دیا جائے گا۔


09/08/2023
09/08/2023

حادثہ میں 50 مسافر جاں بحق
200سے زیادہ زخمی ہوئے


07/08/2023

apne Allah ko pokaro
Imran Khan

آیکlikeتو بنتا ہےfollow our page 🙏🙏💓earn with us                                                                        ...
02/08/2023

آیکlikeتو بنتا ہے
follow our page 🙏🙏💓earn with us
















follow our Pageearn with us                                                                                             ...
02/08/2023

follow our Page
earn with us








*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹**اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَ...
02/08/2023

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌​*

*👈🏻🌙12 محرم الحرام 1445 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️ 31 جولائی 2023عِیسَوی​*

*👈🏻☀️ 16 ساون 2080 بکـــــرمی*

*👈🏻🌍بــروز پیر شریف*

*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام*
*میدانِ کربلا کی طرف جانے والے حسینی قافلے کے شرکاء میں حضرتِ سیِّدُنا امام زین العابدین رَضی اللہ عنہ بھی شامل تھے مگر جب ۱۰ محرم الحرام کو بزمِ شہادت سجی تو آپ شدید بیمار تھے۔ چُنانچہ آپ حسینی قافلے کے ان مردوں میں سے ایک تھے جو اس معرکۂ حق وباطل کے بعد زندہ بچے تھے۔ 58برس کی عمر میں ولید بن عبدالملک نے آپ کو زہر دیا جس کی وجہ سے آپ محرم الحرام ۹۴ھ میں شہادت کے منصب پر فائز ہوکر مدینہ شریف میں جنت البقیع میں آرام فرما ہوئے۔*

*•┈┅❀منجانب مصطفائی ورکرز ٹیم❀┅┈•*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜

If you love حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم like with ❤️
02/08/2023

If you love حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم like with ❤️

               #
28/07/2023

#

28/07/2023

کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ:
"کٸی صدیوں سے سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ کے مقابلے کی کہانی من گهڑت، حقاٸق کے برعکس اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ ہم نے اس قسم کا کوٸی مقابلہ نہ تو ماضی میں کیا ہےاور نہ مستقبل میں کرنے کا کوٸی ارادہ رکھتے ہیں۔" اور 9 مئی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 😄





Address

Badin
Talhar
72100

Telephone

+923366006986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when earn with us posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to earn with us:

Share