
11/04/2025
مدرستہ المدینہ تلونڈی بھنڈراں میں کچھ مہمان تشریف لائے
بچوں کی تعلیم
صفائی ستھرائی
اور خوبصورت ماحول کو دیکھ کر
حاجی ریاض صاحب کا کہنا تھا کہ جس طرح کا تلونڈی بھنڈراں دعوت اسلامی کا مدرستہ المدینہ ہے یہ رول ماڈل ہے ان لوگوں کے لیے جو مدارس کی تعلیم سے دور ہیں ہمیں اپنے بچوں کو اس خوبصورت ماحول میں ضرور حفظ و ناظرہ درس نظامی کروانی چاہیے
۔
#جامعہ #مدرسہ #تلونڈی
Jamil Attari Mudassir Hussain