Rahwali ki Awaz

Rahwali ki Awaz گرد و نواح سے متعلق خبریں، معلومات، سیاسی غیر سیاسی گفتگو سے لبریز راہوالی کی آواز پیج۔

راہوالی کا کہنے کو سستا بازار کی آج کی حالت زار۔ بہت سے دکاندار تو آج آئے نہیں
18/08/2026

راہوالی کا کہنے کو سستا بازار کی آج کی حالت زار۔ بہت سے دکاندار تو آج آئے نہیں

بہت دنوں بعد یہ گرائونڈ خشک ہوا تو کرکٹرز کی رونق لگ گئی
18/08/2026

بہت دنوں بعد یہ گرائونڈ خشک ہوا تو کرکٹرز کی رونق لگ گئی

18/08/2026

ریلوے روڈ راہوالی ۔ سبزیوں پھلوں اور گؤشت ، مچھلی وغیرہ کی خوشبو ہمیشہ یہاں سے آتی

18/08/2026

رش کی لمبی لائینیں چوک راہوالی پی ایس او سامنے

رش کیوں جی
18/08/2026

رش کیوں جی

دیکھتے ای دیکھتے گرمی کا زور ٹوٹا اور بارش نے موسم ٹھنڈا کردیا
18/08/2026

دیکھتے ای دیکھتے گرمی کا زور ٹوٹا اور بارش نے موسم ٹھنڈا کردیا

18/08/2026

بارش شروع

بارش شروع ہوگئی راہوالی میں ۔ الہ اپنا فضل رکھے۔
18/08/2026

بارش شروع ہوگئی راہوالی میں ۔ الہ اپنا فضل رکھے۔

کالے بادل آگئے راہوالی میں۔
18/08/2026

کالے بادل آگئے راہوالی میں۔

راہوالی ریلوے اسٹیشن اور شاید پاکستان بںنے سے پہلے کا لگا ہوا ، لکھا ہوا بورڈ۔
18/08/2026

راہوالی ریلوے اسٹیشن اور شاید پاکستان بںنے سے پہلے کا لگا ہوا ، لکھا ہوا بورڈ۔

Address

Rahwali
Talwandi Rahwali
52280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahwali ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share