06/07/2026
میرے کزن ظفر اقبال وٹو ولد ملک محمد عبداللہ وٹو جوکہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے انکا ختم شریف مورخہ 07/07/2026 بروز منگل کو صبح11بجے موضع ٹھٹھہ اسماعیل ( ڈیرہ ملک محمد عبد اللہ وٹو) پر پڑھایا جائے گا۔ دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل -
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ