Zahoor Sialvi Journalist

Zahoor Sialvi Journalist Media/Journalist/Samundri

21/02/2025

سمندری
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز پوہلہ سمندری کے زیرِ اہتمام شیخ الاسلام ڈے تقریب کا انعقاد
مزید تفصیلات نیشنل نیوز نیٹ ورک کی اس رپورٹ میں

عالمی سفیر امن، معمار فکر، مجدد عصر حاضر حجتہ المحدثین شیخ الاسلام والمسلمین علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ...
18/02/2025

عالمی سفیر امن، معمار فکر، مجدد عصر حاضر
حجتہ المحدثین شیخ الاسلام والمسلمین علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی
کا 74 ویں سالگرہ آپ کو بہت بہت مبارک ہو 🎉🎉

08/02/2025

N³ News Samundri
سمندری ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے ریسکیو 1122 کے اہلکار شہید اظہر عباس کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں جلوآنہ شریف میں ادا کی گئی
مزید تفصیلات جانتے ہیں
ظہور سیالوی کی اس رپورٹ میں

Rescue 1122 ✔️

22/01/2025

سمندری/منہاج یوتھ لیگ

منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام سمندری میں یوتھ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں کی قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی تربیت فراہم کی گئی۔ پروگرام میں نوجوانوں کی خودی، اعتماد، اور فیصلہ سازی کے جذبے کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

نیشنل نیوز نیٹ ورک سمندری
ظہور سیالوی کی رپورٹ

03146858414

14/01/2025

سمندری
یوتھ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ سیمینار کی دعوتی سرگرمیاں جاری و ساری
منہاج یوتھ لیگ سمندری کے زیرِ اہتمام ہونے والے اس سیمینار میں علاقہ بھر سینکڑوں نوجوان شریک ہوں گے
مزید تفصیلات
ظہور سیالوی کی اس رپورٹ میں

19/12/2024

سمندری
علماء و مشائخ کے وفد کا کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز پوہلہ سمندری کا وزٹ و ڈائریکٹر کالج آف شریعہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد جاسم ریاض قادری صاحب کے چچا جان کے انتقال پہ اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی
مزید تفصیلات ظہور سیالوی کی اس رپورٹ میں

09/12/2024

منہاج علماء کونسل سمندری کے زیرِ اہتمام کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں
علماء و مشائخ کنونشن
علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں علماء کرام و معلمین جامعات کی شرکت

مزید تفصیلات جانتے ہیں ظہور سیالوی کی اس رپورٹ میں 👆👆

06/12/2024

سمندری
منہاج علماء کونسل سمندری کے زیرِ اہتمام ہونے والے علماء و مشائخ کنونشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
علماء و مشائخ کنونشن 7 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 1 بجے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز پوہلہ سمندری میں ہوگا۔
مزید تفصیلات جانتے ہیں ظہور سیالوی کی اس رپورٹ میں 👆👆

02/12/2024

سمندری (ظہور سیالوی)
منہاج علماء کونسل سمندری کے زیرِ اہتمام کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز پوہلہ سمندری میں علماء و مشائخ کنونشن کی تیاریاں جاری و ساری۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ظہور سیالوی کی اس رپورٹ میں 👆👆👆

20/11/2024

سمندری
جامعہ ریاض المصطفی پوہلہ سمندری کے ایک اور ہونہار طالب علم محمد اویس عباس نے اپنا حفظ القرآن مکمل کرلیا
حفظ قرآن کی تکمیل پر انہوں نے اپنا آخری سبق بھی سنایا
مزید تفصیلات ظہور سیالوی کی اس رپورٹ میں 👆👆

Address

Tandlianwala

Telephone

+923061558414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahoor Sialvi Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahoor Sialvi Journalist:

Share