Ittehad Press Club Tandlianwala

Ittehad  Press Club  Tandlianwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittehad Press Club Tandlianwala, Media/News Company, Tandlianwala.

Ittehad Press Club is a team of young and educated journalists who strive for positive journalism We are determined to give voice to the oppressed people of our society...

01/03/2025

رمضان المبارک کا چاند مبارک 🌙

تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالا پریس کلب رجسٹرڈ کے الیکشن 2025کاعمل مکمل کرلیا گیا،پریس کلب رجسٹرڈ میں الیکشن تقریب منعقد ...
14/01/2025

تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالا پریس کلب رجسٹرڈ کے الیکشن 2025کاعمل مکمل کرلیا گیا،پریس کلب رجسٹرڈ میں الیکشن تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک،نعت رسول مقبول سے کیاگیا۔الیکشن میں متفقہ طور پر عہدیداران کاچناؤکرلیا گیا۔صدر ڈاکٹر محمد ذکریا منتخب ،جنرل سیکرٹری سلیم شیروانی منتخب، سنیئر نائب صدر ڈاکٹر ریحان بدر ، نائب صدر وقار حسین منتخب، ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات علی حسن صابری، جوائنٹ سیکرٹری رانا عبدالرزاق ۔ فنانس سیکرٹری طاہر اعوان،آفس سیکرٹری نعلین مغل ، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری رانا سیف اللہ منتخب جبکہ چیئرمین مجلسِ عاملہ مہر ذوالفقار علی وصلی،ڈپٹی چیئرمین میاں زاہد منتخب ہوئے۔ تقریب میں ممبران پریس کلب کی جانب سے نو منتخب عہدیداران کو مبارکبادیں دی گئیں۔صدر پریس ڈاکٹر محمد ذکریا ودیگر نے اظہار خیال کیا۔نو منتخب عہدیداران کوہارپہنائے اور میٹھائی تقسیم کی گئی۔شہرکی سیاسی،سماجی شخصیات کی جانب سے بھی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔صدر ڈاکٹر محمد ذکریا اور جنرل سیکرٹری سلیم شیروانی نے کہاکہ پریس کلب کی تعمیر وترقی کے لیے کوشاں رہیں گے اور پریس کلب تاندلیانوالا رجسٹرڈ کی عزت پامال نہیں کرنے دیں گے

اتحاد پریس کلب تاندلیانوالہ کا صحافیوں کی گرفتاری پر مذمتی اجلاس اجلاس میں صحافیوں کی گرفتاریوں پر شدید الفاظ میں مذمت ک...
04/10/2024

اتحاد پریس کلب تاندلیانوالہ کا صحافیوں کی گرفتاری پر مذمتی اجلاس

اجلاس میں صحافیوں کی گرفتاریوں پر شدید الفاظ میں مذمت کی گئی

صدر اتحاد پریس کلب تاندلیانوالہ عمر خطاب وٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں جنرل سیکرٹری اتحاد پریس کلب حبیب الرحمٰن بھٹی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی
چیئرمین اتحاد پریس کلب رانا محمد شبیر ، سیکرٹری انفارمیشن اتحاد پریس کلب امان بٹ کو گرفتار کرنے کی کوشش کی بھی مذمت کی گئی

تمام ممبران اتحاد پریس کلب نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انتہائی گھٹیا حرکت ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور پولیس کے اعلیٰ افسران کو تنبیہ کرتے ہیں اگر صحافیوں کو دوبارہ کسی کے اشاروں پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا تو اس کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور قانونی طریقے سے اس کا سدباب کیا جائے گا

ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی 102 شہیر داؤد بٹ ،ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام شاہد معاویہ  ، میاں عرفان ضلعی صدر جمعی...
04/10/2024

ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی 102 شہیر داؤد بٹ ،ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام شاہد معاویہ ، میاں عرفان ضلعی صدر جمعیت علمائے اسلام فیصل آباد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ اتحاد پریس کلب تاندلیانوالہ میں آمد
اتحاد پریس کلب کی منتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

ھم پنجاب ٹی وی تاندلیانوالہ کے رپورٹر حبیب الرحمٰن بھٹی کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں حبیب الرحمٰن بھٹی کو پاکستان تحریک ا...
01/10/2024

ھم پنجاب ٹی وی تاندلیانوالہ کے رپورٹر حبیب الرحمٰن بھٹی کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں
حبیب الرحمٰن بھٹی کو پاکستان تحریک انصاف کی لسٹ میں شامل کر کے گرفتار کیا گیا

حبیب الرحمٰن بھٹی کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں مگر پھر بھی بلاوجہ گرفتار کیا گیا

29/09/2024

اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ

29/09/2024

Ittehad Media Press Club Tandlianwala
تاندلیانوالہ
اتحاد میڈیا پریس کلب کا اہم اجلاس منعقد ہوا
ورکنگ پلان اور دیگر آمور کو زیر غور لایا گیا
اجلاس کے آخر پر چیئرمین اتحاد میڈیا پریس کلب رانا محمد شبیر کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

جوائنٹ سیکرٹری اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ ملک مبین لیاقت اور نمائندہ سنو نیوز محمد مزمل مغل نے رانا محمد شہزاد کو...
28/09/2024

جوائنٹ سیکرٹری اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ ملک مبین لیاقت اور نمائندہ سنو نیوز محمد مزمل مغل نے رانا محمد شہزاد کو روزنامہ نیشنل دنیا کا نمائندہ بننے پر مبارکباد پیش کی

ملک مبین لیاقت کی جانب سے امان بٹ کو اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ کا سیکرٹری انفارمیشن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش ک...
28/09/2024

ملک مبین لیاقت کی جانب سے امان بٹ کو اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ کا سیکرٹری انفارمیشن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

تاندلیانوالہ اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت صدر اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوا...
27/09/2024

تاندلیانوالہ
اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا
اجلاس کی صدارت صدر اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ عمر خطاب وٹو نے کی

اجلاس میں ورکنگ پلان ، صحافتی اقدار کی بحالی اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا عزم کیا گیا

اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ میں نوجوان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ وقار یونس نے شمولیت اختیار کی اور بطور لیگل ایڈوائزر سینئر ایڈووکیٹ چوہدری قیصر ہارون طور کو شمولیت پر خوش آمدید کیا گیا

اجلاس میں عہدیدران اور ممبران نے شرکت کی

اجلاس کے آخر پر چیئرمین اتحاد میڈیا پریس کلب تاندلیانوالہ رانا محمد شبیر کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

Address

Tandlianwala

Telephone

+923058828262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittehad Press Club Tandlianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share