Rana Sajid Journalist

Rana Sajid Journalist only sharing news

دبئی ایئر شو میں تیجس طیارہ حادثہ، بھارتی پائلٹ وِنگ کمانڈر نمنش سیال ہلاک، پائلٹ کی تصاویرسامنے آگئی
21/11/2025

دبئی ایئر شو میں تیجس طیارہ حادثہ، بھارتی پائلٹ وِنگ کمانڈر نمنش سیال ہلاک، پائلٹ کی تصاویرسامنے آگئی

تاندلیانوالہ ریسکیو 1122 میں نئی تعیناتی  رانا ماجد جمیل نے بطور تحصیل انچارج ریسکیو 1122 تاندلیانوالہ اپنے عہدے کا چارج...
11/11/2025

تاندلیانوالہ
ریسکیو 1122 میں نئی تعیناتی رانا ماجد جمیل نے بطور تحصیل انچارج ریسکیو 1122 تاندلیانوالہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

چارج سنبھالنے کے موقع پر ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے پُرجوش استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر رانا ماجد جمیل نے کہا کہ حادثات اور نا گہانی آفات میں میں انسانی جانوں کے بچاؤ کے لیے ریسکیو سروس دن رات سرگرمِ عمل ہے، اور عوامی خدمت ہمارا مشن ہے

ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کا پشاور تا کراچی ٹرین مارچ، علاقائی صحافیوں کے حقوق کیلئے تاریخی سفر۔ساہیوال اسٹیشن پر م...
10/11/2025

ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کا پشاور تا کراچی ٹرین مارچ، علاقائی صحافیوں کے حقوق کیلئے تاریخی سفر۔

ساہیوال اسٹیشن پر مقامی صحافیوں کے ہمراہ قیادت کا شاندار استقبال۔ 🚆✊📰

فیصل آباد انٹر نیشنل کرکٹ سیریز کے اختتام کے ساتھ ٹیموں کی فیصل آباد ائیرپورٹ سے واپسیفیصل آباد۔ سٹی پولیس آفیسر صاحبزاد...
09/11/2025

فیصل آباد
انٹر نیشنل کرکٹ سیریز کے اختتام کے ساتھ ٹیموں کی فیصل آباد ائیرپورٹ سے واپسی

فیصل آباد۔
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے فول پروف سیکیورٹی انتظامات میں ٹیموں کو فیصل آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے روانہ کیا

فیصل آباد
اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز بشریٰ جمیل ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ناصر محمود باجوہ ، سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید,ایس پی صدر ڈویژن فیصل آباد محمد طاہر کھچی اور دیگر سنئیر پولیس افسران بھی ہمراہ موجود

فیصل آباد
سرینا ہوٹل سے فیصل آباد ائیرپورٹ تک پولیس کی بھاری نفری کو ٹیم کے مقررہ راستوں اور ائیرپورٹ پر تعینات کی گئی

فیصل آباد ۔
ٹیموں کی روانگی کے موقع پر پی سی بی نمائندگان نے بہترین انتظامات پر سی پی او فیصل آباد کا شکریہ ادا کیا

فیصل آباد
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یکجان ہو کر پاک افریقہ سیریز کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا۔ سی پی او

فیصل آباد
پولیس کے افسران و جوانوں نے محنت، لگن اور جانفشانی سے اپنے فرائض سر انجام دئیے، سی پی او

فیصل آباد
پاک افریقہ سیریز میں سیف سٹی فیصل آباد کا بھی نمایاں کردار رہا ہے ،صاحبزادہ بلال عمر

فیصل آباد
فیصل آباد پولیس جرائم کی روک تھام، امن و امان کے قیام اور نیشنل اور انٹرنیشنل ایونٹس کی سیکورٹی کے لئے ہمہ وقت تیار اور پرعزم ہے، صاحبزادہ بلال عمر

ترجمان
فیصل آباد پولیس

پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جعفر علی  ہوچہ کے ساتھ پروگرام حقیتِ حال میں انٹرویو کے دوران لی گئی تصویر
09/11/2025

پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جعفر علی ہوچہ کے ساتھ پروگرام حقیتِ حال میں انٹرویو کے دوران لی گئی تصویر

08/11/2025

تاندلیانوالہ: طیبہ ٹاؤن میں سیورج ناکارہ، سڑکیں کھنڈرات۔ شہری پریشان

غیر قانونی کہہ کر نظر انداز نہ کریں طیبہ ٹاون کو رجسٹرڈ کر کے سہولیات دی جائیں

رپورٹر۔ محمد ساجد رانا

08/11/2025

پروگرام۔۔۔۔ حقیقتِ حال

میزبان۔ محمد ساجد رانا

مہمان۔ ڈی ایس پی سرکل تاندلیانوالہ اعجاز احمد بٹ

ڈی ایس پی سرکل تاندلیانوالہ کا کرائم کے حوالے سے خصوصی انٹرویو میٹرو ون ڈیجیٹل پر

08/11/2025

تاندلیانوالہ: طیبہ ٹاؤن میں سیورج ناکارہ، سڑکیں کھنڈرات
شہری پریشان غیر قانونی کہہ کر نظر انداز نہ کریں
طیبہ ٹاون کو رجسٹرڈ کر کے سہولیات دی جائیں

29/07/2025

ڈاکٹر اویس حسن شیخ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سیدہ ندا زہرہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں
انہوں نے پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب اور سی پی او فیصل آباد سے نوٹس لے کر انصاف کی فراہمی کی اپیل کی ہے

27/04/2025

*تاندلیانوالہ۔ پرانی لکڑمنڈی کے دکانداروں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج اور دھرنا*

*ایز لائیو۔ محمد ساجد رانا*

Address

Faisalabad
Tandlianwala
37150

Telephone

+923336682083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Sajid Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Sajid Journalist:

Share