03/10/2026
سوشل میڈیا کی طاقت: ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مبینہ بدمعاش کے خلاف مقدمہ درج
Power of Social Media: Case Registered After Videos Went Viral
یہ ہے سوشل میڈیا کی پاور اور آپ سب کی زندہ دلی!
جس طرح آپ سب نے ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا، اس کے نتیجے میں متعلقہ حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
عوام کی آواز جب متحد ہو تو مسائل حکام تک پہنچتے ہیں اور قانونی کارروائی کا راستہ ہموار ہوتا ہے۔
ویڈیو شیئر کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ۔