Ham Awam

Ham Awam I'm Haris Sameel. I'm freelance journalist, Writer, researcher, Vloger and Social Worker. Plz join me

09/04/2024

آپ شیر ہو شیر اور شیر گیدڑوں کی پرواہ نہیں کرتے میرے بھائی اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں فرمائیں آمین ہم آپ کے ساتھ ہیں ہمیشہ انشاء اللہ

میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔باپ...
01/04/2024

میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکیں ماشاء اللہ

30/03/2024

گوجرانوالہ میں نو مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ، عدالت نے 51 ملزمان کو پانچ، پانچ سال قید کی سزا سنا دی

عدالتی فیصلے کے مطابق 51 ملزمان کو تین مختلف دفعات کے تحت پانچ، پانچ سال قید اور پانچ مختلف دفعات کے تحت ایک، ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، تمام سزائیں اکٹھی شروع ہوں گی۔

مشتعل افراد کی جانب سے نو مئی کو آرمی چیک پوسٹ راہوالی کینٹ اور پاکستان فوج اور پولیس اہلکاروں پر حملوں کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اگر یہ شخص ذندہ ہوتا تو آج اسرئیل کا نام و نشان نا ہوتاہم شرمندہ ہیں فلسطین😭😭😭🤐🤐🤐
30/03/2024

اگر یہ شخص ذندہ ہوتا تو آج اسرئیل کا نام و نشان نا ہوتا
ہم شرمندہ ہیں فلسطین😭😭😭🤐🤐🤐

29/03/2024
29/03/2024

سنا ہے نہگبان راشن سکیم کو اپنے ہی شہر کے نہگبان لوٹ کر لے گیے
میگا سکینڈل ۔تاندلیانوالہ کے بڑے لوگوں میں کون کون شامل

Address

Fasialabad
Tandlianwala
37150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ham Awam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share