17/03/2021
★·★🎀 ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ کی پہچان 🎀★·★
علم و دانش کا مرکز
کارروباری، صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کا مرکز
امن و امان کی بہترین صورت حال
مذہبی رواداری کی اعلی مثال
خوبصورت اور کشادہ علاقے
با اخلاق امن پسند شہری
بہترین کھانوں کا مرکز
اپنی سوغات کی سندھ اور پوری دنیا میں پہچان رکھنے والا شہر
خواندگی اور تعلیمی سرگرمیوں میں سب سے آگے
آبادی کے ریشو کے حساب سے ملک میں سب سے زیادہ حفاظ کرام
بہترین آب و ہوا
سخت سے سخت گرمی میں ٹھنڈی راتیں
بہترین سر سبز و شاداب زرعی زمینیں
بہترین رہائشی علاقے، کالونیاں اور اسکیمیں
مین ریلوے لائن پر ریلوے جنکشن جو پورے ملک سے ملاتا ہے
ٹرانسپورٹ کا بہترین انتظام
نئے موٹروے منصوبے میں مین لائن پر
بہترین میڈیکل کالج جہاں ڈاکٹرز بن رہے ہیں
لاء کالج
اسپورٹس کمپلیکس
فیصل آباد کے بعد ملک کی سب سے بڑی پاور لوم انڈسٹری
شعراء کرام اور علم و ادب کا مرکز ہر سال ملکی لیول کے مشاعرے
تاریخی مقامات اور عمارات
فیکٹریوں اور انڈسٹریز کا شہر
کاٹن میں بمپر کروپ
کیلے، آم اور دیگر ذائقہ دار فروٹس اور سبزیوں کی وافر پیداوار
ان تمام باتوں، خصوصیات اور سہولیات کے باوجود آخر ٹنڈوآدم کو ضلع بننے میں کیا رکاوٹ ہے عوام الناس سمجھنے سے قاصر ہیں....
خدارا ارباب اختیار اٹھیں
ٹنڈوآدم کو ضلع بنانے کی تحریک میں اپنا کردار ادا کریں ...
منتخب نمائندے ایم این اے، ایم پی اے، سینیٹر
سابق کونسلرز، ناظمین سیاسی حلقے
صحافی حضرات تمام پریس کلبز
ٹنڈوآدم بار ایسوسی ایشن اور وکلاء برادری
این جی اوز و دیگر تنظیمیں
سماجی و مذہبی حلقے
سب ملکر اپنا کردار ادا کریں
:✮ 🎀 اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو پوسٹ شیئر کریں
اس پیغام کو عام کریں اور حکام بالاتک پہنچائیں 🎀 ✮: