06/02/2024
میٹرک پاس سندھ کے نوجوانوں کے لیے پاکستان نیوی C_2022_S بیچ میں بطور (میرین') بھرتی ہونے کا بہترین موقع ہے!
پوسٹس اور مکمل تفصیلات!
میرین 👮
میٹرک سائنس مارکس 60%
عمر 16⅕ سے 21⅕ یعنی (1 اگست 2024 کو 17 سے 21 سال)
''' قد 5/6انچ!!
حیثیت غیر شادی شدہ!!
سہولیات 🌟!!
مفت فیملی میڈیکل''
بیرون ملک کورس کے مواقع''
"شادی کے بعد سرکاری رہائش"
ریل اور ہوائی سفر کے کرایوں میں 50 فیصد کمی۔
ریٹائرمنٹ کے بعد پاک بحریہ میں ملازمت کے مواقع!
فوجی ہسپتالوں میں مکمل مفت علاج!!
گھر بیٹھے درخواست فارم جمع کرانے کے لیے ہمارے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ 03212556992
رجسٹریشن 28 جنوری سے 11 فروری 2024 تک جاری رہے گی!!
سندھ کے امتحانی مراکز نواب شاہ، سکھر، کراچی، حیدرآبادشامل ہے۔