TNN ضلع ٹنڈوالہیار کی ہر خبر ہوگی اب ٹنڈوالہیار ٹی وی پر-

کیا انتظامیہ کی جانب سے ہال سیل کرنا درست عمل ئے آپ فیصلہ کریں ؟؟
21/09/2026

کیا انتظامیہ کی جانب سے ہال سیل کرنا درست عمل ئے آپ فیصلہ کریں ؟؟

19/09/2026

چئیرمین سید ثمر شاہ کی کاوشیں رنگ لے آئیں سندھ حکومت نے ٹنڈو الہ یار میونسپل کمیٹی کو جدید فائر فائیٹر وہیکل فراہم کردی -

پٹواری لفظ کے معنی کیا ہیں ؟ پٹواری کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے ؟ اپنے پٹواری دوست کو ٹیگ کریں - #پٹواری
18/09/2026

پٹواری لفظ کے معنی کیا ہیں ؟ پٹواری کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے ؟ اپنے پٹواری دوست کو ٹیگ کریں -

#پٹواری

18/09/2026

کیا آپ اس نظام سے مطمعن ہیں ؟ کیا ملک میں نظام بدلنا چاہیے ؟

16/09/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😢
16/09/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😢

15/09/2026

سول ہسپتال میں میری بہن کو ایکسپائر انجیکشن لگا جسکی وجہ سے آج وہ ریبیز کا شکار ہے - ریبیز مرض میں مبتلا خاتون کے بھائی کا بیان

کوئی بتائے گا یہ کارٹونک فوٹو کہاں کی لگ رہی ہے ؟
14/09/2026

کوئی بتائے گا یہ کارٹونک فوٹو کہاں کی لگ رہی ہے ؟

ٹنڈوالہ یار - میونسپل کمیٹی کی جانب سے شاہ لطیف پارک کے سامنے روڈ پر لائٹس لگانا ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ ...
13/09/2026

ٹنڈوالہ یار - میونسپل کمیٹی کی جانب سے شاہ لطیف پارک کے سامنے روڈ پر لائٹس لگانا ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ اس سے پہلے یہ ایریا اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا -

چیئرمین صاحب! امید ہے شہر کی خوبصورتی، عوام کی سہولت اور رات کے اوقات میں بہتر روشنی کے لیے شہر کی دیگر اہم شاہراہوں پر بھی لائٹس کی تنصیب کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ کیا آپ کے علاقے میں لائٹس لگائی گئی ہیں ؟؟

13/09/2026

آپ نے کس اسکول سے تعلیم حاصل کی ہے - نام بتائیں پلیز -

Address

Qila Area
Tando Allahyar
70010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TNN:

Shortcuts

Share