30/06/2025
آج یہ بندہ ٹنڈوالہ یار میں حیدرآباد روڈ پر بائیک چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔
کچھ ٹائم پہلے ایک بندہ دو بچیوں کو چھیڑتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔
مجھے لگ رہا ہے یہ بندہ وہی ہے صرف حلیہ تھوڑا سا تبدیل کیا ہے اس نے۔۔۔۔۔۔
اس ٹائم اسکو پولیس نے گرفتار کیا تھا اور وکلاء نے بھی اعلان کیا تھا کہ کوئ اسکا کیس نہی لے گا۔ مجھے سو فیصد لگ رہا ہے یہ وہی بندہ ہے۔۔۔۔
باقی دوست رہنمائ فرمائیں کیا یہ وہی ہے یا کوئ اور ہے۔۔۔۔؟
Tando Allahyar Police