Anjuman E Sipahi Ali Asghar As

Anjuman E Sipahi Ali Asghar As Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjuman E Sipahi Ali Asghar As, Digital creator, Tando Allahyar.

الحمدوللہ 33واں سالانہ مجلس عزا و ماتمی جلوس عزا کل بعد نماز ظھرين 25 محرم الحرام شہادت حضرت امام علی زین العابدین سید س...
23/07/2025

الحمدوللہ 33واں سالانہ مجلس عزا و ماتمی جلوس عزا کل بعد نماز ظھرين 25 محرم الحرام شہادت حضرت امام علی زین العابدین سید ساجدین علیہ السلام مرکزی انجمن سپاہ علی اصغر علیہ السلام کی میزبانی میں امام بارگاہ حیدریہ سریوال اسٹاپ سے برآمد ہوا اور روایتی روٹ سے گزرتا ہوا رات 11:45 پر مرکزی امام بارگاہ سجادیہ گائوں غلام حیدر سریوال میں اختتام پذیر ہوا
منجانب انجمن سپاہ علی اصغر علیہ السلام گائوں غلام حیدر سریوال

23/07/2025
13/07/2025
12/07/2025

انجمن سپاہ علی اصغر
نوحہ خوان زوار منور علی سریوال
10 محرم الحرام کے رات امام بارگاہ حیدریہ سریوال اسٹاپ

08/07/2025

انجمن سپاہ علی اصغر
نوحہ خوان زوار منور علی سریوال
10 محرم الحرام مرکزی جلوس یوم عاشورا
منجانب انجمن سپاہ علی اصغر گوٹ غلام حیدر سریوال

مرکز جلوس یوم عاشورا 10 محرم الحرام مرکزی امام بارگاہ سجادیہ سے امام بارگاہ حیدریہ سریوال اسٹاب تک جس مین بڑ تادات مین م...
07/07/2025

مرکز جلوس یوم عاشورا 10 محرم الحرام مرکزی امام بارگاہ سجادیہ سے امام بارگاہ حیدریہ سریوال اسٹاب تک جس مین بڑ تادات مین مومنین نے شرکت کیے مجلس عزا نواحہ خوانی کے
منجانب انجمن سپاہ علی اصغر گوٹھ غلام حیدر سریوال

*🌙 سلام ہو اے وارثِ کوثرؑ!*سلام ہو آپکی صبح کی نماز پر...سلام ہو آپکی شب کی عبادت پر...سلام ہو آپ کے  نورانی نسب پر، اور...
25/06/2025

*🌙 سلام ہو اے وارثِ کوثرؑ!*

سلام ہو آپکی صبح کی نماز پر...
سلام ہو آپکی شب کی عبادت پر...
سلام ہو آپ کے نورانی نسب پر، اور اس حسین خال پر
جو آپ کے لبوں کے کنارے کتنی دلکشی سے سجا ہے!

*اے میرے مولا!*
آپ وہی وارث ہو جس نے فاطمہ زہراؑ کے چہرے کی جھلک پائی،
آپ وہی جمال ہو جسے دیکھ کر تاریخ کہتی ہے:
*"یہ محمدؐ کا دوسرا چہرہ ہے!"*
اور کچھ روایات کہتی ہیں:
*"یہ تو خود حیدرِ کرارؑ کی شبیہ ہے!"*

آپکی ذات میں وہ اصالت ہے
*جس نے "بلغ العلیٰ بکمالہ" کے معنی نئے انداز سے ظاہر کیے...*
اور آپ کے جمال نے ظلمتوں کے پردے چاک کر دیے۔

آپکے لبوں کا خال،
آپکی آنکھوں کی مے و شہد سے بھری تاثیر،
اور آپکی ایک نظر —
*بس! اتنا ہی کافی ہے کسی غزل کو قیمتی بنانے کے لیے!*

*اے میرے آقا!*
اگر کوئی آپ کے در پر دستک دے
تو وہ ہمارا دل ہے جو آپکی یاد میں آوارہ ہو چکا ہے،
ہر جگہ آپکی نشانی ہے،
ہر دل آپکا عاشق ہے،
اور ہر حسرت، ہر دعا آپکے ظہور کی فریاد ہے۔

آپ ہمارے گناہوں کا حساب نہیں کریں ،
فقط ہمیں اپنے در پر آنے دے،
کیونکہ آپ آستانۂِ سخاوت ہیں،
بخشش کا دروازہ ہیں،
اور ہم آپ کے در کے سوالی...

*📿 یا صاحب الزمانؑ! ہم آپ کے ہیں،اور آپ کے منتظر ہیں...

30/11/2024

‏اَشََھدُ اَنّٰ عَلِیْ وَلِیُ اللّٰہ
عقیدہ نہیں بلکہ روح اور خون کی پاکیزگی ہے۔♥🥀

تمام مومنین کو شرکت کے استدعا ہے
29/11/2024

تمام مومنین کو شرکت کے استدعا ہے

16/11/2024

انجمن سپاہ علی اصغر
نوحہ خوان زوار منور علی سریوال
گاوے غلام حیدر سریوال
شہداد پور مین عزداری

سلام یاعلی مدد مین انجمن صدر زوار منور علی سریوال تمام مولا کے نوحہ خوان ماتمی عزادرو کا شکریہ ادا کرتا ہو مولا آپ سب کو...
02/08/2024

سلام یاعلی مدد
مین انجمن صدر زوار منور علی سریوال
تمام مولا کے نوحہ خوان ماتمی عزادرو کا شکریہ ادا کرتا ہو مولا آپ سب کو سلامت رکہے آمین (نوٹ) اگرکیسے مومننو کو تہوڑے بہے پڑے نے کے حوالی یا نیاز کے احساب سے اگر کوٸی تقلیف ہوٸی ہو تو ہم معذرت خوان ہے مولا اپ سب کے توفیقات خیر مین برکت عطا فرماٸی امین
منجانب انجمن سپاہ علی اصغر گوٹھ غلام حیدر سریوال

Address

Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman E Sipahi Ali Asghar As posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share