13/08/2026
مونسون
راجھستان کے اوپر موجودہ ھوا کا کم۔دبا کمزور ھوگیا جس سے گزشتہ دو روز سے تھرپارکر میں بارش دیکھنے کو ملی اب کل سے سمندری ہوائوں میں اضافہ آنے کا امکان 15 آگسٹ سے ہوائوں کے ساتھ سمندری بادلوں کا راج ھوگا جس سے تھرپارکر کراچی سندھ ساحلی پٹی ھلکی بارش ممکن کئیں دنوں تک سمندری ھوائیں چلنے کا امکان 22 سے 23 آگسٹ کے دوران خلیج بنگال میں طاقتور ھوا کا کم دبا بننے کی توقع سندھ پر اثرانداز ھوگا کے نہیں وقت آنے پر آگاہ کردیا جائےگا ان شاء الله