AWAZE TANDO News HD

AWAZE TANDO News HD Tando Muhammad Khan All News

 #روزنامہ  #روزنامه‌نگار
11/05/2024

#روزنامہ #روزنامه‌نگار

10/05/2024

19/04/2024
ٹنڈو محمد خان ایم پی اے خرم کریم سومرو نے گاؤں اللہ یار ترک میں پیور بلاک اسکیم کا افتتاح کردیا۔ عوام سے کیا گیا وعدہ پو...
19/04/2024

ٹنڈو محمد خان

ایم پی اے خرم کریم سومرو نے گاؤں اللہ یار ترک میں پیور بلاک اسکیم کا افتتاح کردیا۔ عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔ شہری علاقوں سمیت دیہی علاقوں کی تعمیر و ترقی پیپلز پارٹی کا وژن ہے ۔ ایم پی اے خرم کریم سومرو۔ سابق ایم پی اے عبدالکریم سومرو۔ غلام مصطفیٰ ترک۔ شاہ نواز ترک۔ عبدالحفیظ ترک کا افتتاحی تقریب سے خطاب ۔۔۔

ٹنڈو محمد خان:

ڈپٹی کمشنر اور ضلع کائونسل کی جانب سے پیرامیڈیکل نرسنگ اسکول ٹنڈو محمد خان کے لیے 4 کروڑ کا فرنیچر و میڈیکل کے شاگردوں کی تعلیم و تربیت کہ لئے سامان اسکول کی انتظامیہ سندھ انسٹیٹیوٹ آف ویسکولر ڈیزیز کے حوالے کیا گیا۔۔۔

ٹنڈو محمد خان ۔۔۔

صحافی قاضی شمس کے بیٹے پر تشدد کے خلاف صحافیوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔ سخت نعرے بازی ۔ حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ ۔۔۔

11/02/2024

ٹٹنڈو محمد خان ۔۔۔۔۔

عوام نے ثابت کردیا ہے کہ ٹنڈو محمد خان پیپلز پارٹی کا گڑھ ہےعوام کے بنیادی مسائل حل کرنا اولین ترجہی ہے ۔ تعلیم ۔ صحت۔ پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے گا ۔ مخالفین انتخابات میں فساد پھیلانا چاہا لیکن پیپلز پارٹی کے ورکروں نے ایسے ناکام بنا دیا ۔عوام اور پارٹی ورکروں کا شکر گزار ہوں۔ میری کامیابی پیپلز پارٹی کے ورکروں کی کامیابی ہے ۔ نو منتخب ایم پی اے خرم کریم سومرو کی پریس کلب میں پریس کانفرنس

02/02/2024

ٹنڈو محمد خان
میں صوبائی اسیمبلی کی نشست حلقہ پی ایس 66 پر انتخابات میں حصہ لینے والے ایم کیو ایم کے امیدوار جاوید راجپوت نے آذاد امیدوار پیر احمد سعید جان سرھندی کے ساتھ ٹنڈو سائنداد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی قیادت کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان سے آذاد حیثت میں انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار پیر احمد سعید جان سرھندی کی حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا اس موقع پر انہوں نے حق پرست عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 8 فروری کو آذاد امیدوار پیر احمد سعید جان سرھندی کو ووٹ دیکر کامیاب کروائیں جبکہ آذاد امیدوار پیر احمد سعید جان سرھندی نے کہا کہ عوام نے پندرہ سالوں تک سندھ میں کرپشن کرنے والوں کے احتساب کا فیصلہ کرلیا ہے اور 8 فروری کو عوام پیپلز پارٹی کو تاریخی شکست دیکر ظلم زیادتی بے روزگاری اور کرپشن کا بدلہ لے گی۔۔۔۔۔


01/02/2024

ملک بھر کی طرح ٹنڈو محمد خان میں بھی انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں ۔ حلقہ پی ایس 67 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار خرم کریم سومرو کی نیو نیوز سے بات چیت ۔۔۔۔۔

رپورٹ۔. مظفر رند نیو نیوز ٹنڈو محمد خان ۔۔۔۔

29/01/2024

ٹنڈو محمد خان ۔۔

سندھ یونائٹڈ پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آذاد امیدوار پیر احمد سعید جان سرھندی کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ 8 فروری کو ٹنڈو محمد خان کی عوام پیپلز پارٹی والوں کو سرپرائز دے گی۔ آذاد امیدوار PS66پیر احمد سعید جان سرھندی کی پریس کانفرنس ۔


24/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم ٹنڈو محمد خان کے کوآرڈینیٹر عبدالستار بھٹو و دیگر نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی ۔ اور بلاول بھٹو زرداری ملک کے آئندہ وزیر اعظم ہونگے پیپلز پارٹی کی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم پورے ملک میں متحرک ہے اور سوشل میڈیا پر بہتر اندر میں انتخابی مہم چلارہی ہے ۔ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری ۔ سابق صدر آصف علی زرداری ۔ فریال تالپور۔ شرجیل انعام میمن۔ ندیم احمد بھٹو۔ سمیت مقامی قیادت سید نوید قمر۔ سید قاسم نوید قمر۔ سید اعجاز شاہ بخاری ۔ خرم کریم سومرو کا شکر گزار ہوں۔

19/01/2024

آصفہ بھٹو زرداری کا ٹنڈو محمد خان میں کارکنوں سے خطاب

11/01/2024

آئل اینڈ گیس کمپنی کی جانب سے تین روزہ آئی کیمپ سول اسپتال ٹنڈو محمد خان میں لگایا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کئے جانے کے ساتھ ساتھ آپریشن اور مفت چشمے فراہم کئے گئے۔

رپورٹ مظفر خان رند
نیو نیوز
ٹنڈو محمد خان

Address

Tando Muhammad Khan
70220

Telephone

+923133198165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAZE TANDO News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AWAZE TANDO News HD:

Share