Sindh Weather Alert News

Sindh Weather Alert News تازہ ترین ہر صورتحال سندھ

ہمارے اس پیج کو لائک ااور فولو کریں  شکریہ
18/07/2021

ہمارے اس پیج کو لائک ااور فولو کریں شکریہ

اسلام علیکم موسم کی صورتحال 🔴

🔴مونسون کا دوسرا سسٹم 21 /22 جولائی کو بائے آف پنگال BOB میں بنے کا امکان ہے جس کی ڈاریکشن جنوب مغرب مغرب ہوگی جو آستہ آستہ 24/25 کو سینٹرل بھارت تک آنے کے امکانات ہے اس کے بعد کمزور ہونے کے بہی امکانات ہین ۔گجرات تک آنے کے امکانات بہی موجود ہیں اس دوران گجرات کے قریب ایک بار پہر سے MTC بہی بنے گا اس دوران سندھ میں بارشیں ممکن ہیں 23/30 . لونگ رینج فورکاسٹ ہے ابہی اس میں تبدیلیاں ممکن ہیں. کنفرم رپورٹ کے لیے کچھ دن صبر کریں شکریہ

✨ہماری چہوٹی سی مدد کرنے لے لیے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر اور لائک کریں ساتھ میں پیج کو لائک فولو کریں

⭐Admin / Capton_Wahab

 🔴11 جولائی سے سندھ میں مونسون ہوائیں سندھ میں داخل  ہونگی اور بارشوں کا سبب بنے گی 12/15  کے درمیان  #کراچی حیدرآباد تہ...
08/07/2021


🔴11 جولائی سے سندھ میں مونسون ہوائیں سندھ میں
داخل ہونگی اور بارشوں کا سبب بنے گی 12/15 کے درمیان #کراچی حیدرآباد تہرپارکر میرپورخاص بدین سکہر لاڑکانہ دادو سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں

🔴11سے خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباوْ بنے گا جو 15/16 کے درمیان عرب ساگر میں داخل ہوگا جس سے سندھ میں میں زبردست ٹہنڈر سٹورم بنے گی جو بارش کا سبب بنے گے 15/20کے دوران سندھ بہر میں بارشوں کا امکان خاص کر جنوبی مشرقی سندھ جہاں تیز سے موسلادہار بارشوں کا امکان جس میں کراچی حیدرآباد تہرپارکر بدین میرپورخاص میں موسلادہار بارشوں کا امکان کہیں کیں صیلابی صورتحال کا بہی خدشہ کاشتکار حضرات اپنی فصل کا کام 11 تک مکمل کرلیں⚠

⚠قربانی جانوروں کی بہی حفاضت کریں شکریہ

✨ہماری چہوٹی سی مدد کرنے کے لیے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور لائک کریں ساتھ میں بہیج کو بہی لائک اور فولو کریں ✨

✨Admin_Capton_Wahab

23/03/2021

اسلام عليڪم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انشاءاللہ دوستو تمام جلد ھاڻ واپسي اچبو ھن پيج ۾

14/10/2020

17 تا 21 آکٹمبر سندھ بشمول جنوب و مشرقی علاقوں میں پوسٹ مونسون کی بارشوں کا امکان 🌩🌧🌩⚡

جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع
12/09/2020

جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع

10/09/2020

🌩 موسم اپڈیٹ 🌩
13_17 ستمبر کے دوران
سندھ کے مختلف علاقوں میں پوسٹ مونسون کی بارشوں کے امکانات ظاھر
🌧🌧🌩🌩

موجودہ صورتحال 🌧🌩
05/09/2020

موجودہ صورتحال 🌧🌩

04/09/2020

🌩 🌩
آج سندھ کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے موسم خوشگوار
🌩🌩🌩🌩

03/09/2020

کل سے حیدرآباد بدین ٹہٹہ ٹنڈومحمدخان میرپورخاص سانگہڑ تہرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا
🌩امکان 🌩

02/09/2020

🌩 #موسم🌩
4.6 ستمبر کے دوران حیدرآباد میرپورخاص عمرکوٹ نگرپارکر تہرپارکر سمیت جنوب مشرقی سندھ میں بارشوں کا امکان 🌩🌧

31/08/2020

بارشیں ابہی ختم نہیں ہوئی ⚠⚠
ایک اور سسٹم سندھ 5.6 ستمبر کو آ سکتا ہے بدلاو ممکن
🌩🌧⚠

Address

Tando Muhammad Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Weather Alert News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share