Roshni ka safar

Roshni ka safar ھمت ھے تو سب کچھ آسان ہے

27/01/2025

**صحافی برادری بریکنگ الرٹ**

*السلام علیکم پاکستان میں پیکا ایکٹ کے تحت قانون نافذ العمل هو چکا ہے۔ کوئی بھی خبر کسی کہنے پر شئر کرنے سے پہلے ثبوت لازمی رکھیں بغیر ثبوت کے کوئی بھی خبر نہ لگائیں جس سے بعد میں آپ کے لیے پریشانی کا باعث هوں۔**گروپ کے تمام ممبران نوٹ فرمالیں۔

*پاکستان میں پیکا ایکٹ نافذ ہو چکا ہے۔ کوئی مواد شیئر کرنے سے پہلے غور کر لیں کہ یہ کسی قسم کا جارحانہ مزہبی ، عدلیہ، سیاسی اور ریاستی اداروں کے خلاف، غیر اخلاقی یا فیک نیوز پر مبنی مواد تو نہیں ہے۔ کسی بھی قسم کی مزہبی، سیاسی، غیر اخلاقی اور فیک نوز پوسٹ پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ حتیٰ کہ ریموو بھی کیا جا سکتا ہے۔ براہ مہر بانی احتیاط کریں اس سلسلہ میں پاکستان میں باقاعدہ قانون حرکت میں آچکا ہے۔ اگر کسی نے پاک افواج ، عدلیہ یا کسی بھی شخصیت کے خلاف فیک اور جھوٹی خبریں اور ویڈیوز پھیلا ئیں وہ اس کے خود ذمہ دار ہوں گے* *گروپ ایڈمن اس کا ذمہ دار نہیں ہو گا.*
*اور ایسے شرپسند عناصر وں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا*

08/01/2025

08/01/2025

#

Address

Tando Muhammad Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshni ka safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roshni ka safar:

Share