15/04/2025
دنیواد ساگر ٹھاکور صاحب آپ نے اس ویڈیو میں ایک بہت اچھا میسج دیا ہے...!
میں آپکو اور آپکی پُوری ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں!!!
کیونکہ آپ پہلے ویکتی ہیں جس نے اس پلاٹفارم کا بہت اچھے سے استعمال کر رئیں ہیں, اور سماج میں بُرائی کا خاتمہ کے لئیے ایک میسج دے رئیں ہیں....!!!
اکثر ہمیں ٹھاکور برادری کے نوجوانوں میں ٹک ٹاک, انسٹاگرام اور فیس بُک مختلف طرح کے ویڈیوس دیکھنے کے لئیے ملتے ہیں..!
جس ویڈیوس میں کوئی بھی سماج کے لئیے میسج نہیں ہوتا...!
ویڈیوس کے اندر ہمیں دعوت کے ویڈیو, شادی کے ویڈیو,ڈانس کے ویڈیوس, اور ٹک ٹاک پر تو جانوڑی والے ویڈیوس دیکھنے ملتے ہیں,جس ویڈیو میں سماج کے لئیے کوئی بھی اچھا میسج نہیں جاتا,جاتا ہے تو بس غلط میسج...!!!
جو آپ اس پلاٹفارم سے ہماری ٹاکور برادری کو بہت اچھا میسج دے رئیے ہو...
نشا کرنے سے کتنا نقصان ہوتا ہے وہ بھی آپ اس ویڈیو کے مادئیم سے ہمیں سمجھا رئیں ہیں..!!!
دنیواد 🙏
اور ہم آشا کرتے ہیں کی آگے بھی اس طرح کے ویڈیوس بناتیں رئیں گے اور سماج میں اچھا میسج دیتے رہیں گے ہماری شبکامنائیں آپکے ساتھہ ہیں....!!!